رحمت اللہ خرمالی نے تہران میں یوریشین اکنامک یونین کے رکن ممالک کی خصوصی نمائش کے دوسرے دور کے انعقاد کے بارے کہا کہ اس نمائش کا پہلا دور جولائی کے مہینے میں تہران میں اس یونین کے رکن ممالک کے حکام اور کمپنیوں کی موجودگی میں منعقد ہوگا۔
انہوں نے کہا کہ یوریشین اکنامک یونین کے ساتھ ترجیحی تجارتی معاہدے کے نتیجے میں رواں ایرانی سال کے پہلے دو مہینوں میں پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے میں ان ممالک کو ایرانی برآمدات میں 70 فیصد اضافہ ہوا ہے۔
آپ کا تبصرہ