برآمدات اور درآمدات
-
معیشتپاک ایران مشترکہ سرحد پر ٹریفک کے حجم میں نمایاں اضافہ ہوا ہے، سیستان و بلوچستان کے گورنر
زاہدان (ارنا) ایران کے صوبے سیستان و بلوچستان کے گورنر نے عراق میں اربعین حسینی (ع) واک میں شرکت کے لیے ایرانی بارڈر سے جانے والے پاکستانی زائرین کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور ایران کے درمیان سیاحوں اور زائرین کی آسانی کے لیے کیے گئے معاہدوں کے بعد پاک ایران بارڈر پر ٹریفک کے حجم میں اضافہ ہوا ہے۔
-
معیشتگزشتہ سال ایران کا تجارتی ٹرن اوور 180 بلین ڈالر رہا، سینٹرل بینک کی رپورٹ
تہران(ارنا) سینٹرل بینک کے نائب صدر نے محمد شیرجیان نے کہا ہے کہ ادائيگی کے انڈیکس کے مطابق مالی سال 24-2023 کے دوران ایران کا تجارتی ٹرن اوور 180 بلین ڈالر کے برابر رہا ہے۔
-
معیشتایران کی بیرونی تجارت 35 ارب ڈالر سے تجاوز کرگئی، نان پیٹرولیم مصنوعات کی برآمدات میں 4 فی صد اضافہ
تہران (ارنا) ایران کی بیرونی تجارت کی مالیت 25 ارب 280 ملین ڈالر تک پہنچ گئی ہے اور 21 مارچ سے شروع ہونے والے نئے ایرانی سال کے پہلے دو ماہ کے دوران نان پیٹرولیم مصنوعات کی برآمدات میں 3.8 فی صد کا اضافہ ہوا ہے۔
-
معیشتایران، غیر ملکی تجارت کا ریکارڈ ٹوٹ گيا
تہران-ارنا- ایران کی غیر ملکی تجارت گزشتہ شمسی سال میں 2.6 فیصد بڑھ کر 153 ارب 170 ملین ڈالر تک پہنچ گئی ہے۔
-
معیشتایران، صوبہ گلستان سے برآمدات میں 40 فیصد اضافہ
گنبدکاووس/ ارنا- ایران کے صوبہ گلستان کے کسٹمز کے محکمے نے اعلان کیا ہے کہ رواں مالی سال کے ابتدا سے اب تک 4 لاکھ 90 ہزار ٹن نان پیٹرولیم مصنوعات اس صوبے کے راستے برآمد ہوئی ہیں۔
-
معیشتایران کی غیر ملکی تجارت 112 ارب ڈالر سے بھی زائد
سمنان – ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے کسٹمس کے ڈائریکٹر نے بتایا ہےکہ ایران کی غیر ملکی تجارت، گزشتہ مہینے میں 112 ارب 500 ملین ڈالر تک پہنچ گئی ہے۔