ڈریگن بوٹ ورلڈ کپ کا 21 جون سےچین میں آغاز ہوا ہے جس میں ایرانی خواتین کی ٹیم مہسا کهنسال، صدف زندآستا، نرجس سالاریپور، سمیرا ہمتی، آیسانا ایلانداغی، مینا آفرنچہ، زہرا مطہر، ارشین رضانژاد، پریسا محمدزادہ، زیبا سماک حرفہ، نادیا تالانک اور سما یاسمی نے مجموعی طور پر 5 تمغے اپنے نام کرلیے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
ایرانی خواتین نے چین میں ڈریگن بوٹ ورلڈ کپ میں پانچ تمغے جیت لیے
23 جون، 2023، 2:40 PM
News ID:
85149058

تہران، ارنا – ایرانی خواتین نے چین میں منعقدہ ڈریگن بوٹ ورلڈ کپ کے آخری دن ایک سونے اور ایک چاندی کا تمغہ جیت لیا جس مقابلے میں ایران کے حاصل ہونے والے کل تمغوں کی تعداد پانچ تک پہنچ گئی۔
متعلقہ خبریں
-
ایران میں "ڈریگن بوٹ" ویمنز پریمیئر لیگ
"ڈریگن بوٹ" ویمنز پریمیئر لیگ کا آخری مرحلہ پیر کو ایرانی دارالحکومت تہران کے آزادی اسپورٹس…
-
ایرانی نوجوان خواتین نے ڈریگن بوٹ ورلڈ چیمپئن شپ کا طلائی تمغہ جیت لیا
بندرعباس۔ ارنا- ایرانی صوبے ہرمزگان سے تعلق رکھنے والی نوجوان خواتین کی ٹیم نے بطور ایران کی…
-
ڈریگن بوٹ ورلڈ چیمپئن شپ؛ ایرانی کھیلاڑیوں کی اعلی کارکردگی
تہران، ارنا - ایرانی خواتین کی جونیئر ٹیم نے ڈریگن بوٹ ورلڈ چیمپئن شپ کے 200 میٹر حصے میں…
آپ کا تبصرہ