4 ستمبر، 2022، 6:02 PM
Journalist ID: 2393
News ID: 84877998
T T
0 Persons

لیبلز

 ڈریگن بوٹ ورلڈ چیمپئن شپ؛ ایرانی کھیلاڑیوں کی اعلی کارکردگی

تہران، ارنا -  ایرانی خواتین کی جونیئر ٹیم نے  ڈریگن بوٹ ورلڈ چیمپئن شپ کے 200 میٹر حصے میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے تیسرے طلائی تمغے کو حاصل کیا۔

ایرانی خواتین کی جونیئر ٹیم نے آج بروز اتوار جمہوریہ چیک کے شہر راچیچ میں منعقدہ ڈریگن بوٹ ورلڈ چیمپئن شپ کے مقابلوں میں 200 میٹر کے حصے 1:04.410 منٹ کے وقت کے ساتھ ایک طلائی تمغہ جیت لیا جو مجموعی طور پر ایرانی خواتین کے طلائی تمغوں کی تعداد تین تک پہنچ گئی۔

در رقابت‌های امروز تیم بانوان جوانان ایران در مسابقه مسافت ۲۰۰ متر با زمان ۱:۰۴.۴۱۰ دقیقه صاحب مدال طلا شدند. این سومین مدال بانوان جوان ایران در این رقابت‌هاست.

اس مقابلوں کے تسلسل میں ایرانی مردوں کی دس رکنی ٹیم نے  200 میٹر دوڑ کے فائنل میں یوکرین، سنگاپور، چائنیز تائپے، تھائی لینڈ اور ہنگری کی ٹیموں سے مقابلہ کیا اور 54.500 سیکنڈکے ساتھ تیسری پوزیشن حاصل کی۔

خیال رہے کہ ڈریگن بوٹ، قایقرانی کے ذیلی شاخوں میں سے ایک ہے جس میں کھیلاڑی بڑی کشتیوں میں ڈریگن کی شکل میں مقابلہ کرتے ہیں۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .