ڈریگن بوٹ ورلڈ چیمپئن شپ
-
اسپورٹسایرانی خواتین نے چین میں ڈریگن بوٹ ورلڈ کپ میں پانچ تمغے جیت لیے
تہران، ارنا – ایرانی خواتین نے چین میں منعقدہ ڈریگن بوٹ ورلڈ کپ کے آخری دن ایک سونے اور ایک چاندی کا تمغہ جیت لیا جس مقابلے میں ایران کے حاصل ہونے والے کل تمغوں کی تعداد پانچ تک پہنچ گئی۔
-
اسپورٹس ڈریگن بوٹ ورلڈ چیمپئن شپ؛ ایرانی کھیلاڑیوں کی اعلی کارکردگی
تہران، ارنا - ایرانی خواتین کی جونیئر ٹیم نے ڈریگن بوٹ ورلڈ چیمپئن شپ کے 200 میٹر حصے میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے تیسرے طلائی تمغے کو حاصل کیا۔
-
اسپورٹسایرانی نوجوان خواتین نے ڈریگن بوٹ ورلڈ چیمپئن شپ کا طلائی تمغہ جیت لیا
بندرعباس۔ ارنا- ایرانی صوبے ہرمزگان سے تعلق رکھنے والی نوجوان خواتین کی ٹیم نے بطور ایران کی نمائندے کے ڈریگن بوٹ ورلڈ چیمپئن شپ مقابلوں کے 500 میٹر کے حصے میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اس ایونٹ کے طلائی تمغے کو اپنے نام کرلیا۔