28 اپریل، 2025، 6:12 PM
Journalist ID: 5632
News ID: 85817018
T T
0 Persons

لیبلز

شہید رجائی بندرگاہ میں آگ بجھانے کے آخری مراحل

تہران – ارنا – شہید رجائی بندرگاہ میں آگ بجھانے کی  کی کارروائیاں آخری مراحل میں ہیں۔

ارنا کے مطابق  اسلامی جمہوریہ ایران کی شہید رجائی بندررگاہ میں لگی آگ بجھانے کی کارروائیاں پیر 28 اپریل کو تیسرے دن بھی جاری رہیں۔

شہید رجائی بندرگاہ میں آگ بجھانے کے آخری مراحل

بتایا گیا ہے کہ آگ بجھانے کی کارروائیاں اپنے آخری مراحل میں ہیں ۔

شہید رجائی بندرگاہ میں آگ بجھانے کے آخری مراحل

  آگ بجھانے کی اس مہم میں حصہ لینے والے  فائر بریگیڈ کے بعض اہلکاروں نے بتایا ہے کہ بہت سے کنٹینروں کے اندر تک رسائی کا راستے بند ہوگئے ہیں ۔ اس کے علاوہ بعض کنٹنیروں کے بارے میں یہ بھی معلوم نہیں ہے کہ ان کے اندر کیا ہے، اس وجہ سے آگ بجھانے کی کارروائیاں طول پکڑ رہی ہیں۔  

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .