ایرانی سپریم لیڈر کا مشہد میں نوروز کی مناسبت سے خطاب کا آغاز

تہران، ارنا – قائد اسلامی انقلاب نے نئے ایرانی سال 1402 کی مناسبت سے امام رضا علیہ السلام کے مطہر روضے پر اپنے خطاب کا آغاز کیا۔

حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای منگل کے روز مشہد مقدس میں واقع امام رضا (ع) کے مقدس روضے میں نوروز کی مناسبت سے خطاب کرتے ہیں۔
یاد رہے کہ ایرانی سپریم لیڈر نے گزشتہ تین سالوں کے دوران نوروز کے موقع پر کورونا کی وجہ سے مشہد مقدس کا دورہ نہیں کرتے ہوئے ایرنی عوام کے ساتھ سرکاری ٹی وی چینل کے ذریعہ خطاب کیا۔
اس پروگرام کی تفصیل KHAMENEI.IR سائٹ، ریڈیو اور ٹیلی ویژن نیٹ ورکس سے براہ راست نشر کی جا رہی ہے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .