قائد اسلامی انقلاب
-
قائد انقلاب اسلامی کی طلبہ اور مبلغین سے ملاقات
سیاستعصری تقاضوں پر غور نہیں کیا تو تہذیبی تبدیلی کا شکار ہو جائيں گے، دین پر عمل صرف تبلیغ سے ممکن، رہبر انقلاب
تہران- ارنا- رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے بدھ کے روز دینی تعلیم حاصل کرنے والے طلبہ اور مبلغین سے ملاقات میں، دین اور دینی مقاصد کی تبلیغ کو، دینی مدارس کی سب سے اہم ذمہ داری قرار دیا۔
-
تصویرایرانی شہداء کے اہل خانہ کی قائد اسلامی انقلاب سے ملاقات
شہداء کے اہل خانہ نے اتوار کے روز قائد اسلامی انقلاب حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے ساتھ ملاقات کی۔
-
سیاستاسٹریٹجک کارروائی کے قانون نے ملک کو ایٹمی مسئلے میں گم ہونے سے بچایا: آیت اللہ خامنہ ای
تہران، ارنا – قائد اسلامی انقلاب نے ایرانی گیارہویں پارلیمنٹ میں بعض قوانین کی منظوری کو اسٹریٹجک قوانین اور قابل تعریف قرار دیتے ہوئے فرمایا ہے کہ اسٹریٹجک کارروائی کے قانون نے ملک کو ایٹمی مسئلے میں گم ہونے سے بچایا۔
-
سیاستدشمن ایرانی قوم کو پولرائز کرنے کی کوشش کر رہا ہے: آیت اللہ خامنہ ای
تہران، ارنا - قائد اسلامی انقلاب نے فرمایا ہے کہ دشمن نے ہمیشہ ایرانی قوم کو پولرائز کرنے کی کوشش کی ہے اور خاص طور پر طلبہ برادری سے ہوشیار رہنے کی تاکید کی ہے۔
-
سیاستحکومت کے اہلکاروں کا ایک گروپ ایرانی قائد انقلاب سے ملاقات کرے گا
تہران، ارنا - حکومت کے حکام اور اہلکاروں کا ایک گروپ آج شام ( منگل )کو رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات کرے گا۔
-
سیاستایرانی سپریم لیڈر کا مشہد میں نوروز کی مناسبت سے خطاب کا آغاز
تہران، ارنا – قائد اسلامی انقلاب نے نئے ایرانی سال 1402 کی مناسبت سے امام رضا علیہ السلام کے مطہر روضے پر اپنے خطاب کا آغاز کیا۔
-
سیاستیمنی انصار اللہ کی ایران کو اسلامی انقلاب کی فتح کی 44ویں سالگرہ پر مبارکباد
تہران، ارنا - یمن کی انصار اللہ تحریک کے سرکاری ترجمان نے اسلامی جمہوریہ ایران کو اس کے بابرکت انقلاب کی فتح کی 44ویں سالگرہ کے موقع پر مبارکباد پیش کی ہے۔
-
سیاستقائد اسلامی انقلاب نے یورپی ممالک میں قرآن کریم کی توہین کی مذمت کی
تہران۔ ارنا۔ قائد اسلامی انقلاب نے حالیہ دنوں میں چند یورپی ممالک میں قرآن کریم اور مقدسات کی توہین کی مذمت کرتے ہوئے اسے سامراجیت کی اسلام سے دشمنی کی علامت قرار دے دیا اور دنیا کے تمام حریت پسندوں کو توہین اور نفرت پھیلانے کی پالیسی کیخلاف مقابلہ کرنے کا مطالبہ کیا۔
-
معاشرہقائد اسلامی انقلاب کا ملک میں فیصلہ سازی میں خواتین کی شرکت پر زور
تہران، ارنا – قائد اسلامی انقلاب نے ملک میں فیصلہ سازی میں خواتین کی شرکت کو اہم قرار دیا اور اس بات پر زور دیا ہے کہ ہمیں ایسا کرنے کا راستہ تلاش کرنا ہوگا۔
-
قائد اسلامی انقلاب کی شہید جنرل سلیمانی کے اہل خانہ اور یادگاری ہیڈ کوارٹر کے اراکین کیساتھ ملاقات:
سیاستمزاحمتی محاذ کو برقرار رکھنا، بڑھنا، لیس کرنا اور بحال کرنا شہید جنرل سلیمانی کا عظیم کارنامہ تھا
تہران، ارنا – قائد اسلامی انقلاب نے مزاحمتی محاذ کی بحالی کو شہید جنرل سلیمانی کا عظیم کارنامہ قرار دیتے ہوئے فرمایا ہے کہ جنرل سلیمانی نے مزاحمت کو مادی اور روحانی کے لحاظ سے مضبوط کرتے ہوئے ناجائز صہیونی ریاست، امریکہ اور دوسرے استکباری ممالک کے خلاف اس کو محفوظ، لیس اور بحال کردیا۔
-
ایرانی فوج کی بحریہ کے کئی کمانڈروں سے ایک ملاقات میں؛
سیاستقائداسلامی انقلاب کا بحریہ میں جنگی طاقت اور دفاعی آلات کی ہمہ جہت بہتری پر زور
تہران۔ ارنا- قائد اسلامی انقلاب نے آج بروز پیر کو فوج کی بحریہ کے کئی کمانڈروں سے ایک ملاقات میں اس بات پر زور دیا کہ سمندر کے مواقع اور اس کی بڑی صلاحیتوں کا استعمال ملک میں ایک عمومی ثقافت بن جانا ہوگا۔
-
معاشرہزاہدان کے امام جمعہ کی ایرانی سپریم لیڈر کے نمائندے سے ملاقات
تہران، ارنا – ایرانی شہر زاہدان کے امام جمعہ نے رہبر معظم انقلاب کے نمائندے کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔
-
سیاستایران ہمیشہ کی طرح سازشوں کیخلاف کامیاب ہوگا: شیخ نعیم قاسم
تہران، ارنا - لبنان کی حزب اللہ کے ڈپٹی سکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ ایرانی قوم قائد اسلامی انقلاب کی حکیمانہ قیادت کے ساتھ ماضی کی طرح تمام سازشوں کے خلاف کامیابی حاصل کرے گی۔
-
سیاستیونیورسٹی دشمن کے تسلط کو روکتی ہے: قائد اسلامی انقلاب
تہران۔ ارنا- قائد اسلامی انقلاب نے یورنیورسٹی کو دشمن کے تسلط کیخلاف سب سے بڑی رکاوٹ قرار دے دیا۔
-
میلاد نبی(ص) اور امام جعفر صادق (ع) کے موقع پر؛
سیاستقائد انقلاب نے 1862 قیدیوں کی سزاؤں میں معافی اور کمی کی منظوری دی
تہران۔ ارنا- قائد اسلامی انقلاب نے نبی پاک (ص) اور حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کے یوم ولادت کی مناسبت سے ایران کی فوجی، انقلابی اور عام عدالتوں میں سزا پانے والے 1862 قیدیوں کی سزاؤں میں معافی اور کمی کی درخوستواں کی منظوری دی۔
-
تصویرایرانی ایکسپیڈنسی کونسل کے نویں دور کے اراکین کی قائد اسلامی انقلاب سے ملاقات
تہران، ایرانی ایکسپیڈنسی کونسل کے نویں دور کے اراکین نے آج بروز بدھ کو امام خمینی (رہ) کے حسینیہ میں قائد اسلامی انقلاب سے ملاقات کی۔
-
سیاستایرانی ایکسپیڈنسی کونسل کے نویں دور کے اراکین نے قائد اسلامی انقلاب سے ملاقات کی
تہران۔ ارنا۔ ایرانی ایکسپیڈنسی کونسل کے نویں دور کے اراکین نے آج بروز بدھ کو امام خمینی (رہ) کے حسینیہ میں قائد اسلامی انقلاب سے ملاقات کی۔
-
سیاستمشرق کو اسٹریٹجک کی نگاہ سے دیکھنا چاہیے: ایران
تہران، ارنا - ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ خطے اور دنیا میں اسٹریٹجک توازن مغرب سے مشرق کی طرف تبدیل ہو رہا ہے اور آج خطے کی قوموں بالخصوص عربوں کی نگاہیں ماضی کی طرح مغرب کی طرف نہیں رہی۔
-
سیاستاسرائیل جان لینا چاہیئے کہ ایران کیخلاف کسی بھی کارروائی کی صورت میں مقبوضہ علاقوں سے محروم ہوگا: سپاہ پاسداران
تہران، ارنا – سپاہ پاسداران انقلاب کے ترجمان نے کہا ہے کہ ناجائز صیہونی ریاست جان لینا چاہیئے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف کسی بھی کارروائی کی صورت میں 27 ہزار کلومیٹر مقبوضہ علاقوں سے محروم ہوگا۔
-
تصویرروسی صدر کی ایرانی سپریم لیڈر سے ملاقات
ایران کے دورے پر آئے ہوئے روسی صدر ولادیمیر پیوٹین نے آج بروز منگل مطابق 19 جولائی کو قائد اسلامی انقلاب حضرت آیت اللہ خامنہ ای سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
سیاستروسی صدر نے قائد اسلامی انقلاب سے ملاقات کی
تہران، ارنا- ایران کے دورے پر آئے ہوئے روسی صدر ولادیمیر پیوٹین نے آج بروز منگل مطابق 19 جولائی کو قائد اسلامی انقلاب حضرت آیت اللہ خامنہ ای سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
عید الاضحی اور عید الغدیر کے موقع پر؛
سیاستقائد انقلاب نے 2272 قیدیوں کی سزاؤں میں کمی اور معافی کی منظوری دی
تہران، ارنا- قائد اسلامی انقلاب حضرت آیت اللہ خامنہ ای نے عیدالاضحی اور عیدالغدیر کے موقع پر ملک کی فوجی، انقلابی اور عام عدالتوں سے سزا پانے والے 2272 قیدیوں کی سزاؤں میں کمی اور معافی کی منظوری دی۔
-
معاشرہقائد اسلامی انقلاب کی جاپانی شہید کی والدہ کی صحت یابی کی دعا
تہران، ارنا – قائد اسلامی انقلاب کے دفتر کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر اور سپریم لیڈر کے کاموں کی حفاظت اور اشاعت کے دفتر کے مندوبین نے جاپانی خاتون سبا بابائی (کونیکو یامامورا) کے ہسپتال میں عیادت کی اور دفاع مقدس کے ایک شہید کی والدہ اور ان کی جلد صحت یابی کے لیے اپنے سلام اور دعائیں بھیجیں۔
-
سیاستایران اور ترکمانستان کے درمیان معاہدوں کو حتمی شکل دینے کیلئے مشترکہ کمیشن کو سنجیدگی سے فعال ہونا چاہیے: آیت اللہ خامنہ ای
تہران، ارنا – قائد اسلامی انقلاب نے فرمایا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اور ترکمانستان کے درمیان معاہدوں کو حتمی شکل دینے کیلئے مشترکہ کمیشن کو سنجیدگی سے فعال ہونا چاہیے۔
-
سیاستپوپ فرانسس کی عالمی مسائل میں ایران کی بہادری کی تعریف
تہران، ارنا- ایرانی مدارس کے ڈائریکٹر نے اپنے حالیہ دورہ ویٹکن کی رپورٹ پیش کرتے ہوئے کہا کہ دورے کے دوران پوپ فرانسس نے کہا کہ لاطینی امریکی ہونے کے ناطے وہ مختلف عالمی مسائل میں ایران کی ہمت بہادری اور بے خوفی کو سراہتے ہیں۔
-
قائد اسلامی انقلاب کی شامی صدر سے ایک ملاقات میں؛
سیاستایران اور شام کے تعلقات کو پہلے سے کہیں زیادہ بہتر بنانے کی کوشش کی جانی ہوگی
تہران، ارنا- شامی صدر "بشار اسد" آج بروز اتوار کی صبح کو تہران کا دورہ کرتے ہوئے قائد اسلامی انقلاب حضرت آیت اللہ خامنہ ای اور صدر مملکت سید "ابراہیم رئیسی" سے الگ الگ ملاقاتیں کیں۔
-
سیاستایرانی عوام پورے جوش و جذبے سے قدس کی حمایت کے میدان میں اترگئے: قائد اسلامی انقلاب
تہران، ارنا- قائد اسلامی انقلاب نے فرمایا ہے کہ آج ملک میں ہر جگہ یوم القدس مارچ میں عوام کی موجودگی بڑے جوش و جذبے اور حقیقی معنوں میں مہاکاوی تھی۔ عوام کی یہ تحریک عظیم اور بابرکت تھی اور فلسطین میں اپنے جسم و جان سے بیت المقدس کا دفاع کرنے والوں کو اس عوامی تحریک سے حوصلہ اور تقویت ملے گی۔
-
سیاستقائد اسلامی انقلاب عالمی یوم القدس کے موقع پر ٹی وی سے براہ راست خطاب کریں گے
تہران، ارنا- قائد اسلامی انقلاب حضرت آیت اللہ خامنہ ای رمضان المبارک کے آخری جمعہ اور عالمی یوم القدس کے موقع پر ٹی وی سے براہ راست خطاب کریں گے۔
-
معاشرہیہ سال پیداوار، علم کی بنیاد اور ملازمت کی تخلیق کا سال ہے: آیت اللہ خامنہ ای
تہران، ارنا - قائد اسلامی انقلاب نے نئے ایرانی سال کو پیداوار، علم کی بنیاد اور ملازمت کی تخلیق کا سال قرار دیا۔
-
سیاستدفاعی طاقت کو کم کرنے کا دعویٰ کرنے والا اس سے بڑھ کر کوئی اور نہیں ہے: آیت اللہ خامنہ ای
تہران، ارنا – قائد اسلامی انقلاب نے فرمایا ہے کہ کسی ایسے شخص کی تجویز سے بڑھ کر کوئی بے ہودہ اور اناڑی نہیں ہے جو کہتا ہے کہ دفاعی طاقت کو کم کر دیا جائے تاکہ دشمن کو ہوش نہ آئے۔