یہ بات حسین امیرعبداللہیان نے منگل کے روز اپنے ٹوئٹر پیج میں کہی۔
انہوں نے وائٹ ہاؤس کے حکام کو خبردار کیا کہ اپنے منافقانہ بیانات کو خاتمہ کریں۔
امیرعبداللہیان نے کہا کہ افغانستان، عراق، یمن، فلسطین اور شام میں دو ملین انسانوں کی ہلاکت، یوکرین جنگ کی آگ کو ہوا دینا اور امن کی راہ میں رکاوٹیں ڈالنا امریکی مداخلتوں کے نتائج ہیں۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
وائٹ ہاؤس انسانی حقوق پر دعوے کرنے کی پوزیشن میں نہیں ہے: امیرعبداللہیان
24 جنوری، 2023، 4:22 PM
News ID:
85008542
تہران، ارنا – ایرانی وزیر خارجہ نے اس بات پر زور دیا ہے کہ وائٹ ہاؤس انسانی حقوق پر دعوے کرنے کی پوزیشن میں نہیں ہے اور ایرانی ہوشیار عوام نےآپ کو خوب پہچان لیا ہے۔
متعلقہ خبریں
-
ایران کیخلاف دھمکی آمیز زبان استعمال کرنے سے کچھ حاصل نہیں ہوتا: امیرعبداللہیان
تہران، ارنا - ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ کو جان لینا چاہیے کہ ایرانی قوم کے خلاف…
-
افراتفری اور فسادات پابندیوں کے اضافہ کیلیے امریکہ کا نیا بہانہ
تہران، ارنا – ہم سٹارلنک انٹرنیٹ کو تیار کرتے ہیں لیکن کینسر کی دوا نہیں دیتے ہیں! ہم براہ…
آپ کا تبصرہ