وائٹ ہاؤس
-
دنیافلسطین اور لبنان کے حامی نے وائٹ ہاؤس کے سامنے خود کو آگ لگا لی
تہران (ارنا) غزہ پٹی اور لبنان پر صیہونی جارحیت کے خلاف احتجاج کرنے والے مظاہرین میں سے ایک شخص نے امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں وائٹ ہاؤس کے باہر ہونے والے مظاہرے میں خود کو آگ لگا لی۔
-
سیاستایران کے ساتھ سفارتکاری اور قیدیوں کے تبادلے کے لئے مذاکرات جاری رہيں گے، امریکہ
نیوریارک-ارنا- وائٹ ہاوس کی ترجمان نے تہران و واشنگٹن کے درمیان دوہری شہریت رکھنے والے قیدیوں کے تبادلے اور جنوبی کوریا میں ایران کے منجمد اثاثوں کے بارے میں کہا: مذاکرات جاری ہیں اور ایران کے سلسلے میں اختیار کئے جانے والے رویہ میں سفارت کاری جو بائيڈن کی حکومت کی پالیسیوں کا اہم حصہ ہے۔
-
سیاستوائٹ ہاؤس انسانی حقوق پر دعوے کرنے کی پوزیشن میں نہیں ہے: امیرعبداللہیان
تہران، ارنا – ایرانی وزیر خارجہ نے اس بات پر زور دیا ہے کہ وائٹ ہاؤس انسانی حقوق پر دعوے کرنے کی پوزیشن میں نہیں ہے اور ایرانی ہوشیار عوام نےآپ کو خوب پہچان لیا ہے۔
-
سیاستایران کا لندن میں صہیونی سفیر کے ایران مخالف بیان پر ردعمل کا اظہار
لندن، ارنا - برطانیہ میں ایرانی سفارت خانے کے ناظم الامور نے پابندی ہٹانے کے ممکنہ معاہدے کے حوالے سے لندن میں صہیونی سفیر کے ایران مخالف بیان پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ غیر قانونی ادارہ دنیا میں امن و سلامتی کو برداشت نہیں کرسکتا۔
-
سیاستامریکہ کا شام میں امریکی اڈوں پر گولہ باری سے کچھ فوجیوں کے زخمی ہونے کا اعتراف
تہران،. ارنا - امریکی این بی سی نیوز چینل نے بائیڈن انتظامیہ کے ایک اہلکار کے حوالے سے اطلاع دی ہے کہ شام میں دو امریکی فوجی اڈوں پر گولہ باری کے نتیجے میں تین امریکی فوجی اہلکار زخمی ہوگئے۔
-
سیاستصیہونی "زیادہ سے زیادہ بلیک میلنگ" کے کھیل کے ذریعے ایران فوبیا کو فروغ نہیں دے سکیں گے: باقری کنی
تہران، ارنا – نائب ایرانی وزیر خارجہ برائے سیاسی امور نے کہا ہے کہ ایران، جو امریکہ کی "زیادہ سے زیادہ دباؤ کی مہم" کو شکست دینے میں کامیاب رہا، صیہونیوں کو "زیادہ سے زیادہ بلیک میلنگ" گیم کے ذریعے ایران فوبیا کو فروغ دینے کی اجازت نہیں دے گا۔
-
ایرانی عدلیہ کے نائب سربراہ:
سیاستبائیڈن انتظامیہ میں وائٹ ہاؤس سے سیاہ فام کارکنوں کا نکلنا امریکی نسل پرستی کی علامت ہے
تہران، ارنا - نائب ایرانی عدلیہ کے سربراہ اور انسانی حقوق کی اعلی کونسل کے سکریٹری نے کہا ہے کہ بائیڈن انتظامیہ میں سیاہ فام ملازمین کے بڑے پیمانے پر دستبرداری کو امریکی حکومت کے منظم نسلی امتیاز کی علامت قرار دیا ہے۔
-
چین کی وزارت دفاع:
سیاستچین کا واشنگٹن کی فوجی حیاتیاتی سرگرمیوں میں شفافیت پر زور
تہران، ارنا - چین کی وزارت دفاع نے جمعرات کی شب ایک بیان میں امریکہ کی فوجی حیاتیاتی سرگرمیوں کو غیر شفاف قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ سرگرمیاں سیکورٹی کے خطرات کا باعث ہیں جن کو نظر انداز نہیں کر سکتے ہیں۔
-
وائٹ ہاؤس کے قومی سلامتی کے مشیر؛
سیاستویانا مذاکرات میں پیش رفت ہوئی ہے/ ابھی بھی مسائل باقی ہیں
نیویارک ، ارنا - وائٹ ہاؤس کے قومی سلامتی کے مشیر نے کہا ہے کہ امریکہ اور اس کے اتحادیوں نے ویانا مذاکرات میں پیش رفت کی ہے لیکن مسائل ابھی بھی باقی ہیں اور یہ واضح نہیں ہے کہ مسائل کب حل ہوجائیں گے۔
-
سیاستویانا مذاکرات صرف ایران جوہری معاہدے سے متعلق ہیں: وائٹ ہاؤس
تہران، ارنا - وائٹ ہاؤس کی ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ اور روس مل کر جوہری معاہدے پر کام کر رہے ہیں، ویانا میں ہونے والی بات چیت صرف ایران کے ساتھ جوہری معاہدے کے بارے میں تھی۔