وائٹ ہاؤس انسانی حقوق پر دعوے کرنے کی پوزیشن میں نہیں ہے: امیرعبداللہیان

تہران، ارنا – ایرانی وزیر خارجہ نے اس بات پر زور دیا ہے کہ وائٹ ہاؤس انسانی حقوق پر دعوے کرنے کی پوزیشن میں نہیں ہے اور ایرانی ہوشیار عوام نےآپ کو خوب پہچان لیا ہے۔

یہ بات حسین امیرعبداللہیان نے منگل کے روز اپنے ٹوئٹر پیج میں کہی۔
انہوں نے وائٹ ہا‎ؤس کے حکام کو خبردار کیا کہ اپنے منافقانہ بیانات کو خاتمہ کریں۔
امیرعبداللہیان نے کہا کہ افغانستان، عراق، یمن، فلسطین اور شام میں دو ملین انسانوں کی ہلاکت، یوکرین جنگ کی آگ کو ہوا دینا اور امن کی راہ میں رکاوٹیں ڈالنا امریکی مداخلتوں کے نتائج ہیں۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .