محمد باقر قالیباف نے آج بروز منگل پارلیمنٹ کے اجلاس سے پہلے بے شرمی سے سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اس طرح کے اقدامات اور مذہبی اور مقدس چیزوں کی بے حرمتی نے پوری دنیا کے مسلمانوں کے جذبات کو مجروح کردیا ہے۔ اور سوئڈش سیاستدانوں بھی اس واضح اور ڈیزائن شدہ اسلامو فوبیا کو آزادی اظہار کے جھوٹے نقاب کے پیچھے نہیں چھپا سکتے ہیں۔
سویڈن آزادی کے جھوٹے نقاب کے پیچھے واضح اسلامو فوبیا کو نہیں چھپا سکتا ہے: ایرانی اسپیکر
24 جنوری، 2023، 12:32 PM
News ID:
85008209
تہران، ارنا – ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے بے شرمی سے سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کی شدید مذمت کی۔
متعلقہ خبریں
-
اسلامی جہاد کا پورے فلسطین میں قرآن کی بے حرمتی کے ردعمل میں مزاحمت کو تیز کرنے پر زور
تہران، ارنا - اسلامی جہاد تحریک کے رہنماؤں میں سے ایک نے پورے فلسطین میں صیہونیوں کے ہاتھوں…
-
قرآن پاک کی بے حرمتی ناقابل قبول توڑ پھوڑ ہے: روس
تہران، ارنا - روسی آرتھوڈوکس چرچ کے شعبہ برائے سوسائٹی اور ماس میڈیا ریلیشنز کے چیئرمین نے…
-
ایرانی وزیر خارجہ کی قرآن پاک کی بے حرمتی کی مذمت
تہران، ارنا - ایرانی وزیر خارجہ نے سویڈن میں ایک حالیہ اجتماع کے دوران قرآن پاک کی بے حرمتی…
-
ایران نے سوئڈن میں قرآن پاک کی توہین کی مذمت کی
تہران۔ ارنا۔ ایرانی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے یورپی ممالک میں قرآن پاک کی توہین کے تسلسل کی…
آپ کا تبصرہ