یہ پہلا موقع ہے کہ وفایی کو اسنوکر کے اہم ترین مقابلوں میں سے ایک میں شرکت کا لائسنس دیا گیا ہے۔
ماسٹرز ٹورنامنٹ اسنوکر کی دنیا کے سب سے بڑے اور سب سے زیادہ دیکھے جانے والے ٹورنامنٹس میں سے ایک ہے اور اس ٹورنامنٹ کے لیے عالمی اسنوکر رینکنگ میں صرف ٹاپ 16 کیھلاڑی ہی کوالیفائی کر سکتے ہیں۔
2023 لندن ماسٹرز کا 8 سے 15 جنوری تک برطانوی دارالحکومت لندن میں انعقاد ہوگا۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
ایرانی اسنوکر کیھلاڑی نے 2023 لندن ماسٹرز کے کوٹہ کا حاصل کرلیا
6 جنوری، 2023، 6:52 PM
News ID:
84990813

تہران، ارنا- ایرانی اسنوکر کھیلاڑی حسین وفایی دنیا کے 16 بہترین اسنوکر کیھلاڑیوں میں شامل ہیں جنہوں نے 2023 لندن ماسٹرز آف اسنوکر کے کوٹہ کا حاصل کرلیا۔
متعلقہ خبریں
-
ایرانی سنوکر کھیلاڑی نے تاریخ رقم کرلی؛ عالمی پیشہ ور سنوکرز ایسوسی ایشن کا سب سے اوپر پوانٹس حاصل
تہران، ارنا- ایرانی سنوکر کھیلاڑی "حسین وفایی" نے عالمی پیشہ ور سنوکرز ایسوسی ایشن کے اپنے…
-
ایرانی سنوکر کھیلاڑی کی ویلز کی ٹورنامنٹ میں اعلی کارکردگی
تہران، ارنا - ایرانی سنوکر قومی ٹیم کے کھیلاڑی 'حسین وفایی نے ویلز ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل…
آپ کا تبصرہ