تہران، ارنا- ایرانی اسنوکر کھیلاڑی حسین وفایی دنیا کے 16 بہترین اسنوکر کیھلاڑیوں میں شامل ہیں جنہوں نے 2023 لندن ماسٹرز آف اسنوکر کے کوٹہ کا حاصل کرلیا۔
تہران، ارنا- ایرانی سنوکر کھیلاڑی "حسین وفایی" نے عالمی پیشہ ور سنوکرز ایسوسی ایشن کے اپنے پہلے مقابلے میں 147 پوانٹس کے حصول سے سب سے اوپر پوانٹس جیت لیے۔