ارنا رپورٹ کے مطابق، ایرانی سنوکر کھیلاڑی نے آج بروز اتوار کو عالمی پیشہ ور سنوکرز ایسی سوایشن کے نئے سیزن کے پہلے مقابلے میں ہانگ کانک حریف کیخلاف میدان میں اترگئے اور انہوں نے 1-5 نتیجے کسیاتھ اس میچ کو جیت کرکے یورپی ماسٹرز ٹورنامنٹ کا کوٹہ حاصل کرلیا۔
اس مقابلے کے سب سے اہم نکات میں سے ایک؛ کسی باضابطہ ایونٹ میں حسین وفائی کے 147 پوانٹس کا ریکارڈ ہے۔ 147 سب سے زیادہ پوانٹس ہے جو ایک کھیلاڑی ایک فریم میں حاصل کر سکتا ہے اور وفایی پہلی بار پیشہ ورانہ دورے پر اس مہم میں کامیاب ہوئے۔
واضح رہے کہ یورپی ماسٹرز ٹورنانمٹ 15 سے 24 جولائی تک برطانیہ کے شہر لیسٹر میں منعقد ہوں گے اور وفایی نے اس کامیابی کے حصول میں اس ایونٹ کیلئے کوالیفائی کرلیا۔
**9467
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
آپ کا تبصرہ