24 جنوری، 2022، 3:03 PM
Journalist ID: 2393
News ID: 84625079
T T
0 Persons
ایرانی کھیلاڑی ورلڈ پروفیشنل سنوکر کے چیمپئن بن گئے

تہران، ارنا - ایرانی قومی سنوکر ٹیم کا رکن "حسین وفایی" برطانیہ میں منعقدہ ورلڈ پروفیشنل ٹورنامنٹ (Shoot out 2022) کے چیمپئن بن گئے۔

ایرانی قومی سنوکر کھیلاڑی 'حسین وفایی' نے برطانیہ میں منعقدہ عالمی پروفیشنل (شوٹ آؤٹ2022) کے مقابلوں میں میں اپنی مکمل مہارت کا جوہر دکھاتے ہوئے پہلی پوزیشن اپنے نام کر لی۔

یہ مقابلہ 20 سے 23 جنوری تک برطانیہ میں منعقد ہوا جس میں حسین وفایی 123 پوائنٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن پر آگیا۔

ایرانی سنوکر کھیلاڑی 'حسین وفایی' جو دنیا کے 42 ویں پوزیشن پر ہے، پہلے مرحلے میں 'پیتر دولین جو دنیا کے 58 ویں پوزیشن پر ہے، کے ساتھ ایک میچ میں 1-0 کے نتیجے کے ساتھ  کامیابی حاصل کی۔

انہوں نے اگلے مرحلوں میں اپنے 4 حریفوں کو شکست دے دی اور فائنل کے مرحلے کے کوالیفائی کرلیا۔

وفایی نے فائنل میں مارک ویلیامز کو ہرا کر پہلی پوزیشن کو اپنے نام کر لی اور 55,000 کا نقد انعام جیت لیا۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@  

https://twitter.com/IRNAURDU1

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .