سنوکر
-
اسپورٹسایشین سنوکر چیمپئن شپ؛ ایران کو 3 رنگا رنگ تمغے حاصل
تہران، ارنا - ایشین سنوکر چیمپئن شپ 9 دن کے بعد تہران میں اختتام پذیر ہو گئی جو ہمارے ملک کے نمائندوں نے تین مختلف تمغے اپنے نام کر لیے۔
-
اسپورٹسایرانی مردوں کی سنوکر ٹیم کی عالمی رینکنگ میں دوسری پوزیشن
تہران، ارنا - ایرانی مردوں کی سنوکر ٹیم نے عالمی رینکنگ میں دوسری پوزیشن حاصل کر لی۔
-
اسپورٹستین ایرانی ریفریز عالمی سنوکر مقابلوں میں فرائض سرانجام دیں گے
تہران، ارنا – تین ایرانی ریفریز عالمی سنوکر مقابلوں میں اپنے ریفری کے فرائض سرانجام دیں گے۔
-
اسپورٹسایرانی سنوکر کھیلاڑی نے تاریخ رقم کرلی؛ عالمی پیشہ ور سنوکرز ایسوسی ایشن کا سب سے اوپر پوانٹس حاصل
تہران، ارنا- ایرانی سنوکر کھیلاڑی "حسین وفایی" نے عالمی پیشہ ور سنوکرز ایسوسی ایشن کے اپنے پہلے مقابلے میں 147 پوانٹس کے حصول سے سب سے اوپر پوانٹس جیت لیے۔
-
سیاستایران نے ایشین بلیئرڈ کنفیڈریشن میں خواتین کے کمیشن کے قیام کی تجویز دی
تہران، ارنا - ویمن بلیئرڈ فیڈریشن کی قائم مقام نے کہا ہے کہ ایران نے دنیا اور ایشیا میں خواتین سنوکر کھلاڑیوں کی حمایت کے لیے ایشین کنفیڈریشن میں خواتین کے کمیشن کے قیام کا مطالبہ کیا۔
-
اسپورٹسعالمی سنوکر چیمپئن شپ؛ایرانی کھیلاڑی کی امریکی حریف کو شکست
تہران، ارنا - ہماری قومی سنوکر ٹیم کے کھیلاڑی 'سرخوش' نے عالمی چیمپئن شپ میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مقتدرانہ انداز میں امریکی حریف کو ہرا دیا۔
-
اسپورٹسایرانی سنوکر کھیلاڑی کی ویلز کی ٹورنامنٹ میں اعلی کارکردگی
تہران، ارنا - ایرانی سنوکر قومی ٹیم کے کھیلاڑی 'حسین وفایی نے ویلز ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل مرحلے میں اعلی کارکردگی کامظاہرہ کرتے ہوئے سیمی فائنل کے مرحلے کیلیے کوالیفائی کرلیا۔