9 اگست، 2022، 7:11 PM
Journalist ID: 2393
News ID: 84848697
T T
0 Persons

لیبلز

تین ایرانی ریفریز عالمی سنوکر مقابلوں میں فرائض سرانجام دیں گے

تہران، ارنا – تین ایرانی ریفریز عالمی سنوکر مقابلوں میں اپنے ریفری کے فرائض سرانجام دیں گے۔

انٹر نیشنل بلیئرڈ ز اینڈ اسنوکر فیڈریشن کی دعوت پر تین ایرانی ریفریز  'سمیرا صنعتی، علیرضا سیلسپور  اور کاظم تاران' عالمی سنوکر مقابلوں میں ریفری کے فرائض سرانجام دیں گے۔

عالمی انڈر 16، 18 اور 21 سنوکر مقابلوں کا رومانیہ کے شہر بخارسٹ میں انعقاد کیا جائے گا۔ یہ مقابلے 16 اگست سے آغاز ہوں گے اور ایرانی ریفریز 19 اگست بخارست میں جائیں گے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .