بولنگ اور بلئرڈز کی فیڈریشن کے مطابق، ایرانی کھیلاڑیوں' امیر سرخوش، احسان حیدری نژاد' نے گزشتہ روز بین الاقوامی سنوکر چیمپیئن شپ مقابلوں کے پہلے راونڈ میں ویلز کے طاقتور حریف کو شکست دے کر کامیابی حاصل کی.
ایران کی قومی سنوکر کھیلاڑیوں آج بروز بدھ جزیرہ مان کے حریف کے خلاف میدان میں اتریں گے.
عالمی اسنوکر مقابلوں کا پہلا مرحلہ 27 فروری سے 1 مارچ تک قطر کے دارالحکومت دوحہ میں جاری ہوگا جس میں 18 ممالک سے 25 ٹیمیں شریک ہیں.
9410*274**
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

تہران، 28 فروری، ارنا – ایرانی سنوکر ٹیم نے دوحہ میں منعقدہ عالمی مقابلوں میں پہلے میچ میں تین ایک سے ویلز کی ٹیم کو شکست دے دی.