میجر جنرل محمد باقری نے منگل کے روز لیفٹیننٹ بجنرل عاصم منیر کے ساتھ ایک ٹیلی فونگ رابطے کے دوران گفتگو کی۔
اس بات چیت کے دوران دونوں فریقوں نے مشترکہ سرحد کو دوستی اور بھائی چارے کی سرحد میں تبدیل کرنے کی امید کا اظہار کیا۔
ایرانی جنرل نے نئے پاکستانی آرمی چیف کو عہدے پر تعیناتی پر مبارکباد دی۔
جنرل باقری نے دونوں ممالک کے درمیان دفاعی اور سیکورٹی تعاون کی توسیع کا حوالہ دیا اور کہا کہ اس طرح کے تعاون کو بڑھانا ہوگا۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
تہران، ارنا - ایرانی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف اور پاکستان کے نئے تعینات ہونے والے آرمی چیف نے سرحدی سیکورٹی اور دہشت گردی کے خلاف جنگ کا جائزہ لیا۔
متعلقہ خبریں
-
ایران کیساتھ تعاون علاقائی امن کیلئے اہم ہے: پاکستانی آرمی چیف
اسلام آباد، ارنا – پاکستانی آرمی چیف نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کے درمیان…
-
ایران اور پاکستان کا سرحدوں کی سیکورٹی کیلیے باہمی تعاون
اسلام آباد، ارنا – پاکستانی وزارت خارجہ کی ترجمان نے ایران اور پاکستان کے مابین سرحدوں کی سلامتی…
آپ کا تبصرہ