عاصم منیر
-
سیاستایران کی اسٹریٹجی، حساس سرحدوں کو پر امن و معاشی سرحد بنانا ہے، صدر ایران
تہران- ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے سیکوریٹی سرحدوں کو معاشی سرحدیں بنانے کی ایران کی حکمت عملی پر زور دیتے ہوئے کہا کہ اس کا ایک طریقہ، سرحدی بازاروں کی توسیع اور پاکستان کے ساتھ انرجی کے شعبے میں تعاون ہے۔ اس کے ساتھ ہی صدر نے اس منصوبے کو عملی جامہ پہنانے کے عمل میں تیزی پر زور دیا۔
-
سیاستجنرل باقری نے ایران و پاکستان کے درمیان فوجی تعاون میں توسیع پر زور دیا
تہران- ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے چیف آف آرمی اسٹاف نے ایران و پاکستان کے درمیان فوجی تعلقات میں توسیع کی اہمیت کا ذکر کرتے ہوئے، علاقائي سطح پر دونوں ملکوں کے درمیان ٹریننگ اور مشترکہ دفاعی و سیکوریٹی کے شعبے میں تعلقات بڑھانے پر زور دیا۔