20 دسمبر، 2022، 9:59 PM
Journalist ID: 2392
News ID: 84976189
T T
0 Persons

لیبلز

ایران اور پاکستان کے درمیان سرحدی سکیورٹی پر بات چیت

تہران، ارنا - ایرانی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف اور پاکستان کے نئے تعینات ہونے والے آرمی چیف نے سرحدی سیکورٹی اور دہشت گردی کے خلاف جنگ کا جائزہ لیا۔

میجر جنرل محمد باقری نے منگل کے روز لیفٹیننٹ بجنرل عاصم منیر کے ساتھ ایک ٹیلی فونگ رابطے کے دوران گفتگو کی۔
اس بات چیت کے دوران دونوں فریقوں نے مشترکہ سرحد کو دوستی اور بھائی چارے کی سرحد میں تبدیل کرنے کی امید کا اظہار کیا۔
ایرانی جنرل نے نئے پاکستانی آرمی چیف کو عہدے پر تعیناتی پر مبارکباد دی۔
جنرل باقری نے دونوں ممالک کے درمیان دفاعی اور سیکورٹی تعاون کی توسیع کا حوالہ دیا اور کہا کہ اس طرح کے تعاون کو بڑھانا ہوگا۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .