ایرانی مسلح افواج
-
سیاستایران کے سپریم لیڈر: ایران کے بدخواہوں کے غصے کی وجہ اسلامی جمہوریہ کی ترقی ہے
تہران- ارنا- رہبر انقلاب اسلامی ایران نے آج اپنے خطاب میں کہا کہ ملک کی ترقی نے ایران کے بدخواہوں کو دلبرداشتہ اور مایوس کیا ہے۔ انکا کہنا تھا کہ اگرچہ معاشی اور اقتصادی میدان میں کمزوریاں ہیں جن پر بلاشبہ توجہ دینے کی ضرورت ہے۔
-
دفاعذوالفقار فوجی مشقوں کے دوران 160 خصوصی ٹریننگ انجام پائی، ملک کے دفاع کی تیاری مکمل، ایڈمیرل سیاری
تہران/ ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے کوآرڈینیٹنگ ڈپٹی کمانڈر ایڈمیرل حبیب اللہ سیاری نے گزشتہ دنوں منعقدہ "ذوالفقار" فوجی مشقوں کی تفصیلات پیش کرتے ہوئے بتایا کہ وسعت، فوجی دستوں کی مہارت اور ان کے تحرک، ہتھیاروں کے تنوع اور فوجیوں کی تعداد کے لحاظ سے یہ مشقیں مثالی ثابت ہوئیں۔
-
دفاعایران اور سلطنت عمان کی مسلح افواج کے سربراہان کی ملاقات
تہران - ارنا - ایران اور عمان کی مسلح افواج کے سربراہان نے دونوں ممالک کے درمیان دفاعی اور فوجی تعلقات کو فروغ دینے کے لیے ملاقات کی۔
-
تصویرصدر ایران کا نیشنل اسپیس ٹیکنالوجی ڈے کے حوالے سے منعقدہ نمایش کا دورہ
صدر ایران مسعود پزشکیان نے اتوار کی صبح نیشنل اسپیس ٹیکنالوجی ڈے کے موقع پر وزارت دفاع اور مسلح افواج کی معاونت کی تازہ ترین دفاعی اور خلائی کامیابیوں کے حوالے سے منعقدہ نمایش کا دورہ کیا۔
-
سیاستشہید صدر ایران کے ہیلی کاپٹر کے حادثے سے متعلق شکوک و شبہات پر مسلح افواج کا ردعمل
تہران- ارنا- ایران کی مسلح افواج کے کمیونیکیشن سینٹر نے ایک بیان میں صدر ایران سید ابراہیم رئیسی اور ان کے ساتھیوں کی شہادت کے اسباب کے بارے میں شکوک و شبہات کو رد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہیلی کاپٹر کے حادثے کی وجہ پیچیدہ موسم اور خطے کے جغرافیائی حالات تھے۔
-
دفاعایرانی فوج فضاؤں کو تسخیر کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے: وزیر دفاع
تہران(ارنا) ایران کے وزیر دفاع نے ڈرون طیاروں میں مصنوعی ذہانت کے استعمال پر زور دیتے ہوئے کہا کہ وقت آنے پر ہماری فوج فضاؤں کو تسخیر کر کے دشمن پر کاری ضربیں لگائے گی۔
-
دفاعمسلح افواج کی توجہ ٹیکنالوجی کے نئے شعبوں پر مرکوز ہے، ایڈمرل سیاری
تہران (ارنا) ایران کی مسلح افواج کے کوآرڈینیٹر ایڈمرل حبیب اللہ سیاری نے کہا ہے کہ موجودہ اور آئندہ کے دفاعی چیلنجوں کے پیش نظر ہماری توجہ ٹیکنالوجی کے جدید شعبوں پر مرکوز ہے۔
-
دفاعایران پر صیہونیوں کی جارحیت کے بارے میں مسلح افواج کا باضابطہ اعلامیہ
تہران/ ارنا- ایران کی مسلح افواج نے باضابطہ بیان جاری کرکے ہفتے کی صبح امریکی حمایت سے ہونے والی صیہونیوں کی جارحیت پر ردعمل ظاہر کیا ہے۔
-
دفاعایرانی مسلح افواج کے عدالتی ادارے کے سربراہ: جعلی صیہونی حکومت کو ایران کے خلاف فوجی جارحیت پر پچھتانا پڑے گا
گرگان (ارنا) ایران کی مسلح افواج کے عدالتی ادارے کے سربراہ نے گذشتہ رات ایران کے خلاف صیہونی فوجی جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ایران کے دفاعی میزائلوں اور مسلح افواج کے بنائے گئے نظام نے شاندار کارکردگی دکھائی اور جس طرح ماضی میں دشمن کو پچھتانا پڑا تھا آئندہ بھی یہ جعلی اور سفاک حکومت منہ کی کھائے گی۔
-
دفاعالقدس کے ڈپٹی کمانڈر: ایران کی مسلح افواج پوری طرح تیار ہیں
تہران (ارنا) سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس فورس کے ڈپٹی کمانڈر نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج ہمہ وقت پوری طرح تیار ہیں۔
-
تصویرمسلح افواج کی پریڈ
مسلح افواج کی پریڈ کی تقریب، بیک وقت پورے ملک میں ، ہفتہ دفاع مقدس کے آغاز کے موقع پر، ہفتہ کی صبح ، بانی انقلاب اسلامی امام خمینی کے مزار کے پاس منعقد ہوئی اور اس موقع پر صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان بھی موجود تھے۔
-
سیاستشہید صدر رئیسی کے ہیلی کاپٹر سانحے کی دوسری انویسٹیگیشن رپورٹ جاری ہوگئی
تہران/ ارنا- ایران کی مسلح افواج کے کمان نے صدر کے ہیلی کاپٹر سانحے کی ہونے والی تحقیقات کے سلسلے کی دوسری رپورٹ جاری کردی۔
-
دفاع شہید صدر کے ہیلی کاپٹر کے سانحے کے علل و اسباب کی ابتدائی رپورٹ
تہران – ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج نے صدر کے ہیلی کاپٹر سانحے کی ابتدائی رپورٹ جاری کردی۔
-
دفاعدشمن کی ہر جارحیت کا دندان شکن جواب دیا جائے گا، فوج کے کماندڑ
تہران-ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے کمانڈ رنے کہا ہے کہ دشمن کی ہر جارحیت کا دندان شکن جواب دیا جائے گا اور اگر دشمن نے کوئي اقدام کیا تو زيادہ خطرناک ہتھیاروں سے ہم اسے جواب دیں گے۔
-
دفاعآپریشن وعدہ صادق مغربی ایشیا میں طاقت کے توازن کا نیا موڑ ہے، امیر عبداللہیان
تہران (ارنا) حسین امیرعبداللہیان نے آپریشن وعدہ الصادق کو جائز دفاع کے اصول پر مبنی قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ پیچیدہ اور کامیاب آپریشن مغربی ایشیا میں طاقت کے توازن کا نیا موڑ ہے جس نے اسلام اور ایران کے دشمنوں کو بے نقاب کردیا۔
-
دفاعسپاہ پاسداران کی بحری فورس کے کمانڈر: صہیونیوں کو منہ توڑ جواب دیا جائے گا مگر ہم جلد بازی یا جذباتی طور پر جواب نہیں دیں گے
تہران (ارنا) سپاہ پاسداران کی بحری فورس (IRGC) کے کمانڈر سردار تنگسیری نے المیادین کے ساتھ ایک انٹرویو میں دمشق میں ایرانی سفارت خانے کے کونسلر افئیر سیکشن پر صیہونی فوج کے حملے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ایران بھرپور جواب دے گا مگر جذباتی طور پر یا جلد بازی سے کام نہیں لے گا۔
-
دفاعاپنی مسلح افواج کو جدیدترین ہتھیاروں سے لیس کریں گے: وزیر دفاع
تہران/ ارنا- منگل کی صبح وزارت دفاع کی زیر نگرانی ایران میں تیار شدہ متعدد ڈرون طیارے ایک خصوصی تقریب کے دوران اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے حوالے کئے گئے۔
-
سیاستاپوزیشن کو مجاہدین خلق کے انجام سے سبق سیکھنا چاہیے: جنرل باقری
تہران، ارنا - ایرانی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف نے ایرانی اپوزیشن گروپوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ مجاہدین خلق تنظیم (MKO) کے دہشت گردوں کے انجام سے سبق حاصل کریں جنہوں نے اپنے ملک سے غداری کی اور قوم کے دشمنوں کی حمایت پر آرام کا انتخاب کیا۔
-
سیاست86ویں بحری بیڑے کا اقدام مسلح افواج کیلئے ایک نئی تاریخ کا آغاز بن گیا: جنرل باقری
بندر عباس، ارنا - ایرانی مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ سمندروں میں فوج کے 86ویں بیڑے کا دورہ ایک تاریخی قدم تھا اور کوئی چھوٹی بات نہیں تھی اور یہ کہ بڑے ممالک یہ قدم اٹھانے کی ہمت نہ کریں۔
-
سیاستعلاقائی اور دفاعی سفارت کاری کی ترقی دنیا میں سفارت کاری کے اہم اشارے میں سے ایک ہے: جنرل باقری
تہران، ارنا - ایرانی مسلح افواج کے سربراہ نے کہا ہے کہ علاقائی اور دفاعی سفارت کاری کی ترقی کو دنیا میں سفارت کاری کے اہم اشاریوں میں سے ایک سمجھا جاتا ہے۔
-
سیاستپاسداران انقلاب اسلامی کی اسٹریٹجک صلاحیتیں ایرانی عوام کیلئے سلامتی اور امن فراہم کرتی ہیں: جنرل باقری
تہران، ارنا – ایرانی مسلح افواج کے چیف آف دی جنرل اسٹاف نے ایرانی پاسداران انقلاب کی اسٹریٹجک صلاحیتوں کو ایرانی قوم کی سلامتی اور تحفظ کا سبب قرار دیا اور کہا ہے کہ پاسداران انقلاب ایران میں دشمن کیمپ کے خوف اور غصے کا سبب، انقلاب اور اسلامی حکومت کی حفاظت کے لیے ایک اہم ستون ہے۔
-
تصویرایرانی مسلح افواج کے کمانڈرز اور فورسز کی بانی انقلاب کے حرم پر حاضری
تہران، ایرانی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل محمد باقری اور دوسرے اعلی کمانڈرز اور فورسز نے منگل کے روز ایرانی انقلاب کی فتح کی 44 ویں سالگرہ اور عشرہ فجر کی مناسبت سے ایرانی انقلاب کے بانی امام خمینی کے مزار میں حاضر ہو کر ان کو خراج عقیدت پیش کیا۔
-
سیاستایرانی مسلح افواج صہیونی ریاست کے ممکنہ دھمکیوں کا فیصلہ کن جواب دیں گی
تہران۔ ارنا- ایرانی مسلح افواج کے کمانڈر نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج، ناجائز صہیونی ریاست کی کسی بھی دھمکی کا فیصلہ کن جواب دیں گی۔
-
سیاستایران دنیا میں ڈرون کی طاقت کے پہلے پانچ ممالک میں شامل ہے: میجر جنرل باقری
تہران، ارنا – ایرانی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف نے ملک کی ڈرون کی طاقت اور خطے میں اس کے اثر ورسوخ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران دنیا میں ڈرون کی طاقت کے پہلے پانچ ممالک میں شامل ہے اور دفاع مقدس کے دوران سے اب تک یعنی 37 سالوں کے عرصے میں اس صلاحیت کو حاصل کیا گیا ہے۔
-
سیاستایران اور پاکستان کے درمیان سرحدی سکیورٹی پر بات چیت
تہران، ارنا - ایرانی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف اور پاکستان کے نئے تعینات ہونے والے آرمی چیف نے سرحدی سیکورٹی اور دہشت گردی کے خلاف جنگ کا جائزہ لیا۔
-
سیاستایران کے پاس ڈرون بنانے کا تقریباً چار دہائیوں کا تجربہ ہے: جنرل باقری
تہران، ارنا - ایرانی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف نے ڈرون بنانے کی ملکی صلاحیت پر روشنی ڈالی اور کہا ہے کہ ملک کے پاس ڈرونز کی ڈیزائننگ اور تعمیر کا 39 سال کا تجربہ ہے۔
-
سیاستدشمن نے ایران کیخلاف فرضی، علمی اور میڈیا جنگ شروع کیا: جنرل باقری
بوشہر، ارنا - ایرانی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف نے کہا ہے کہ دشمن ملک کے ساتھ فوجی تصادم کے منظر سے مایوس ہوا ہے اور اسی وجہ سے اس نے سائبر دھمکیوں اور معلومات کی جنگ کا آغاز کیا۔
-
سیاستایران دفاعی صنعت میں عراق کیساتھ تجربات شیئر کرنے کیلئے تیار ہے: جنرل باقری
تہران، ارنا - ایرانی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف میجر نے کہا ہے کہ ہم انسداد دہشت گردی اور دفاعی صنعت سمیت مختلف شعبوں میں بہت زیادہ صلاحیتوں کا حامل ہیں جو اس تجربے اور علم کو عراقی فریق کے ساتھ شیئر کرسکتے ہیں۔
-
سیاستقائد اسلامی انقلاب کی 3 اکتوبر کو آفیسرز اکادمیوں کے کیڈٹس کے پاسنگ آؤٹ تقریب سے خطاب کی تفصیلات
تہران۔ ارنا۔ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے 3 اکتوبر 2022 کو اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح فورسز کی آفیسرز اکادمیوں کے کیڈٹس کے مشترکہ پاسنگ آؤٹ پروگرام میں شرکت کی۔ اس موقع پر اپنے خطاب میں رہبر انقلاب اسلامی نے امن و سلامتی کی اہمیت اور اس میں مسلح فورسز کے کلیدی کردار پر روشنی ڈالی۔
-
سیاستایرانی فوجی بحریہ کے 86ویں بیڑے کی دنیا بھر میں سفر کے مشن کا آغاز
تہران۔ ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کی فوجی بحریہ کے کمانڈر نے دنیا کی تمام اقوام کے لیے امن اور دوستی کے پیغام کے ساتھ دنیا بھر میں سفر کرنے کے لیے 86ویں بیڑے کے مشن کے آغاز کا اعلان کیا۔