ایرانی گلوکار عبدالحسین مختاباد، کمپوزر آرمان منشئی اور ایک اور فنکار مسعود خادمی نے اس مقابلے میں تین چاندی کے تمغے اپنے نام کرلئے۔
عالمی global music awards مقابلے میں مختلف شعبوں میں آزاد موسیقاروں کو مناتا جاتا ہے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
ایرانی فنکاروں کی عالمی موسیقی کے مقابلے میں بہترین کارکردگی
18 دسمبر، 2022، 5:38 PM
News ID:
84973871
تہران، ارنا- ایرانی فنکاروں عبد الحسین مختاباد، آرمان منشئی اور مسعود خادمی نے عالمی موسیقی کے مقابلے میں اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔
متعلقہ خبریں
-
''برادارن امیدوار''نامی موسیقی کے سفرنامے کی نمائش کے مناظر
تہران، ارنا - ''برادارن امیدوار''نامی موسیقی کے سفرنامے کی نمائش کا آج بروز بدھ تہران کے ثقافتی…
-
تہران میں موسیقی کیساتھ تھیٹر "علمدار" کی نمائش
تہران، حسین پارسائی کی ہدایت کاری میں ہونے والی میوزیکل پرفارمنس "علمدار" تہران سمفنی آرکسٹرا…
-
ایرانی موسیقی گروہ "برادران سعیدی" نے عالمی میوزک میلے کے کانسی کا تمغہ جیت لیا
تہران، ارنا- ایرانی موسیقی گروہ "برادران سعیدی" نے عالمی میوزک ایوارڈز کے ایرانی میوزک سیکشن…
آپ کا تبصرہ