تہران، ارنا- ایرانی فنکاروں عبد الحسین مختاباد، آرمان منشئی اور مسعود خادمی نے عالمی موسیقی کے مقابلے میں اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔