-
پاکستانپاکستان کا ہندوستانی فوج کو بھاری جانی نقصان پہنچانے کا دعویٰ
اسلام آباد - ارنا - ہندوستانی وزیر دفاع کی جانب سے پاکستان پر حالیہ حملوں کے دوران 100 دہشت گردوں کے مارے جانے کے دعوے کے بعد پاکستانی کے وزیر اطلاعات نے بھی دعویٰ کیا ہے کہ ہندوستان کے خلاف جوابی حملے کے دوران کم از کم 50 ہندوستانی فوجی مارے گئے۔
-
پاکستانپاکستانی فوج: اسرائیلی ساختہ 25 ڈرون مار گرائے
اسلام آباد - ارنا - پاکستانی فوج نے بتایا ہے کہ پاکستانی ائیر ڈیفنس نے گزشتہ نصف شب سے جمعرات تک ہندوستان سے پاکستان کے مختلف حصوں میں اڑان بھرنے والے 25 اسرائیلی ساختہ ڈرون مار گرائے ہیں۔
-
سیاستہندوستانی وزیر خارجہ: اسلام آباد کے ساتھ کشیدگی بڑھانے کے خواہاں نہیں / تہران اور نئی دہلی کے درمیان گہری دوستی پر تاکید
نئی دہلی - ارنا - ایران اور ہندوستان کے درمیان "مشترکہ کمیشن" کا 20 واں اجلاس آج 8 مئی کو ایرانی وزیر خارجہ اور ان کے ہندوستانی ہم منصب کی صدارت میں نئی دہلی میں منعقد ہوا۔
-
سیاستایران اور ہندوستان کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کی متعدد دستاویزات پر دستخط
تہران -ارنا - وزارت خارجہ کے ترجمان نے اپنے ایکس پوسٹ میں وزیر خارجہ کے دورہ ہندوستان کے بارے میں لکھا ہے کہ ایران اور ہندوستان کے درمیان دوستی کی جڑیں گہری اور تاریخی ہیں اور دوستی کے رشتے دونوں ملکوں کے باہمی مفادات کے مطابق تعلقات کو وسعت دینے کی ایک مضبوط بنیاد ہیں۔
-
سیاستخلیج فارس کا نام بدلنے کی افواہوں پر اقوام متحدہ کا ردعمل
نیویارک - ارنا - اقوام متحدہ کے ترجمان نے خلیج فارس کے نام بدلنے کی کوششوں پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اقوام متحدہ اس کا حوالہ اسی طرح کرے گا جس طرح اس نے اب تک کیا ہے۔
-
سیاستہندوستان اور پاکستان کشیدگی میں اضافے کو روکنے کے لیے تحمل کا مظاہرہ کریں، ایرانی وزیر خارجہ
دہلی - ارنا – ایران کے وزیر خارجہ نے ہندوستان اور پاکستان کے درمیان کشیدگی کو بڑھنے سے روکنے کے لیے دونوں ممالک سے تحمل سے کام لینے کی اپیل کی ہے۔