ارنا رپورٹ کے مطابق، ایرانی قومی فٹسال ٹیم، بدھ کے روز کو 2022 ایشین فٹسال کپ کے مقابلوں میں انڈونیشیا کیخلاف میدان میں اترگئی اوراس نے 0۔5 کے نتیجے کیساتھ فتح حاصل کی۔
ایرانی قومی ٹیم کی ہیڈ کوچ "وحید شمسائی" اور انڈونیشیا کے ہیڈکوچ بھی ایران کی قومی فٹبال ٹیم کی سابق سربراہ "محمد ہاشم زادہ" تھے۔
واضح رہے کہ ایران، ان مقابلوں کے تیسرے گروہ میں انڈونیشیا، لبنان، چینی تائپے کیساتھ ہیں۔
ایران کے ان مقابلوں میں دیگر میچز درج ذیل ہیں:
28 ستمبر: ایران- چینی تائپے: 21:30 بجے
30 ستمبر: ایران- لبنان: 19:30 بجے
**9467
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu
آپ کا تبصرہ