ایشیائی مقابلوں
-
اسپورٹسایران کی نیشنل ویمن باسکٹ بال ٹیم کا رنر اپ ٹائٹل
تہران( ارنا) ایران کی نیشنل ویمن باسکٹ بال ٹیم نے انتہائی کم فرق سے انڈونیشیا سے ہار کر ایشین کپ B کا رنر اپ ٹائٹل جیت لیا۔
-
اسپورٹسایشین ہینڈ بال چیمپئن شپ؛ ایرانی خواتین نے عالمی مقابلوں کا کوٹہ حاصل کرلیا
تہران۔ ارنا- ایران کی خواتین کی قومی ہینڈ بال ٹیم نے ایشیائی چیمپئن شپ میں آسٹریلیا کو شکست دے کر عالمی مقابلوں میں کوالیفائی کرلیا۔
-
اسپورٹسایرانی نوجوان لڑکی نے ایشیائی رپیڈ شطرنج مقابلوں کا ٹائٹل جیت لیا
تہران۔ ارنا- ایرانی نوجوان لڑکی " آناہیتا زاہدی فر" نے ایشیائی رپیڈ شطرنج مقابلوں میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اس ایونٹ کی پہلی پوزیشن کو اپنے نام کرلیا۔
-
اسپورٹسایرانی قومی ٹیم کی ایشین فٹسال کپ مقابلوں میں انڈونیشیا کیخلاف فتح
تہران۔ ارنا- ایرانی قومی ٹیم نے ایشین فٹسال کپ کے مقابلوں میں اپنے پہلے میچ میں انڈونیشیا کیخلاف اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے شاندار فتح حاصل کی۔
-
سیاستایرانی پیرا تائیکوانڈو ٹیم نے ایشیائی مقابلوں کا ٹائٹل جیت لیا
تہران۔ ارنا- ایرانی پیرا تائیکوانڈو ٹیم نے خواتین اور مردوں کے دونوں حصوں میں مجموعی طور پر 9 رنگے برنگے تمغے جیتنے سے ایشیائی مقابلوں کی پہلی پوزیشن اپنی نام کرلی۔
-
اسپورٹسایرانی خواتین کی تائیکوانڈو ٹیم نے ایشیائی مقابلوں کا ٹائٹل جیت کرکے تاریخ رقم کرلی
تہران، ارنا- ایرانی خواتین کی قومی تائیکوانڈو ٹیم نے ایشیائی مقابلوں میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پہلی پوزیشن کو اپنے نام کرلیا۔ ایرانی مردوں کی ٹیم بھی پانچویں پوزیشن پر کھڑی رہی۔