ایرانی فٹسال ٹیم
-
سیاستسماعت سے محروم انڈر 21 ایرانی فٹسال ٹیم نے عالمی مقابلوں کا ٹائٹل جیت لیا
تہران۔ ارنا- سماعت سے محروم ایرانی فٹسال ٹیم نے قازقستان کیخلاف کھیلے گئے میچ میں 0۔1 نتیجے کیساتھ فتح حاصل کرکے انڈر 21 ورلڈ کپ کا ٹائٹل جیت لیا۔
-
اسپورٹسایرانی بہرے فٹ سال ٹیم ورلڈ کپ مقابلوں کا فائنل مرحلہ پہنچ گئی
تہران، ارنا – ایرانی انڈر 21 بہرے فٹ سال ٹیم نے ازبکستان کی ٹیم کو شکست دے کر ورلڈ کپ مقابلوں کے فائنل مرحلے کے لئے کوالیفائی کرلی۔
-
اسپورٹسایرانی قومی ٹیم کی ایشین فٹسال کپ مقابلوں میں انڈونیشیا کیخلاف فتح
تہران۔ ارنا- ایرانی قومی ٹیم نے ایشین فٹسال کپ کے مقابلوں میں اپنے پہلے میچ میں انڈونیشیا کیخلاف اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے شاندار فتح حاصل کی۔
-
اسپورٹسایرانی خاتون عراقی خواتین کی فٹسال ٹیم کی ہیڈ کوچ بن گئیں
تہران، ارنا - عراقی فٹ بال فیڈریشن کی خواتین کی کمیٹی کی سربراہ کے مطابق ایرانی فٹسال ٹیم کی سابق ہیڈ کوچ "شہناز یاری" جلد ہی عراقی قومی ٹیم کی سربراہ بن جائے گی۔
-
اسپورٹسایرانی فٹسال ٹیم کی کرغیزستان کو فتح
تہران ، ارنا – ایرانی قومی فٹسال ٹیم نے 2022 ایشیائی فٹسال چیمپئن شپ کے آخری میچ کے دوران کرغزستان کے میزبان ملک کو شکست دی.