9 جنوری، 2022 11:04 AM
Journalist ID: 2392
News Code: 84607010
0 Persons
تین ایرانی کا 2021 میں فٹسال کے بہترین کھیلاڑيوں میں شامل

تہران، ارنا- فٹسال ویب سائٹ نے تین ایرانی کھیلاڑیوں کو 2021 میں دنیا کے سرفہرست امیدواروں میں نامزد کیا ہے۔

فٹسال کی ویب سائٹ نے ہر سال کی طرح 2021 میں بھی بہترین فٹسال کیٹیگریز میں نامزد افراد کا اعلان کیا۔
اس فہرست میں تین ایرانیوں کے نام تین مختلف حصوں میں شامل تھے۔
علیرضا صمیمی ہماری قومی فٹسال ٹیم کی گول کیپر کا شمار دنیا کے ٹاپ 10 گول کیپرز میں ہوتا ہے۔
بین الاقوامی فٹسال ریفری گلارہ ناظمی دنیا کے بہترین ریفری کے لیے سرفہرست 10 امیدواروں میں شامل ہیں، جب کہ ایران کی قومی فٹسال گول کیپر فرزانہ توسلی کو دنیا کی بہترین خاتون گول کیپر کے خطاب کے لیے نامزد کیا گیا۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha