تین ایرانی فٹبالر 2021 ایشین چیمپئنز لیگ کی منتخب ٹیم میں شامل

تہران، ارنا - ایران کے تین فٹ بال کھیلاڑیوں "مہدی ترابی، منوچہر صفروف اور محمد رضا اخباری" کو 2021 کے AFC چیمپئنز لیگ کے بہترین کھلاڑیوں میں سے منتخب کیا گیا۔

اے ایف سی کی ویب سائٹ نے ہفتے کے روز اعلان کیا کہ اس تین فٹبالر کو شائقین کے ووٹوں کے ذریعے بہترین کھیلاڑی منتخب کیا گیا۔
محمد رضا اخباری ایران کی ٹریکٹر فٹ بال ٹیم میں گول کیپر کے طور پر کھیلتا ہے اور ترابی پرسیپولیس میں ایک مڈفیلڈر ہے۔
صفروف 2021 AFC چیمپئنز لیگ میں تاجکستان کے استکلول کلب میں کھیلا تھا، لیکن اب وہ ایرانی ٹیم پرسیپولیس میں کھیلتا ہے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha