6 جنوری، 2022 6:09 PM
Journalist ID: 2392
News Code: 84604702
T T
0 Persons
ایشین فٹسال کپ کے کوالیفائر میں ایران کے حریفوں کا اعلان

تہران، ارنا- 2022 ایشین فٹسال کپ کے لیے کوالیفائنگ مقابلوں میں ایرانی قومی ٹیم کے حریفوں کا تعین ہو گیا ہے۔

ایشین فٹسال کپ 2022 کے ابتدائی مرحلے میں ایران کا مقابلہ کرغزستان، ترکمانستان اور مالدیپ سے ہوگا۔
تفصیلات کے مطابق، جمعرات کے روز ہونے والے قرعہ اندازی کے بعد، ایرانی فٹسال ٹیم کو گروپ اے 1 میں شامل کیا گیا ہے جو کرغزستان، ترکمانستان اور مالدیپ کے ساتھ مل کر ابتدائی راؤنڈ کھیلے گی۔
ایشین کپ کے ابتدائی مقابلے 16 اپریل کو کرغزستان میں ہوں گے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha