تفصیلات کے مطابق، تاجکستان میں ہونے والے وسطی ایشیائی فٹ بال ایسوسی ایشن (CAFA) کے رکن ممالک کے ٹورنامنٹ میں ایرانی خواتین کی قومی فٹسال ٹیم کا پہلا میچ ہوا اور ایرانی خواتین کی قومی ٹیم نے ازبکستان کے خلاف 5-2 سے کامیابی حاصل کی۔
ایرانی خواتین کی قومی فٹسال ٹیم کا دوسرا کھیل آج بروز ہفتہ مقامی وقت کے مطابق شام 6 بجے میزبان ملک تاجکستان کے خلاف کھیلا جائے گا۔
CAFA خواتین فٹسال چیمپئن شپ 18 سے 28 جنوری تک دوشنبہ میں منعقد ہوگی جس میں ایران، کرغزستان، تاجکستان اور ازبکستان کی ٹیمیں حصہ لیں گی۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@
تہران، ارنا - ایرانی خواتین کی قومی فٹسال ٹیم نے تاجکستان میں CAFA ٹورنامنٹ کے اپنے پہلے کھیل میں ازبکستان کو شکست دے دی۔
متعلقہ خبریں
-
ایرانی خواتین کی فٹ بال ٹیم ایشین فٹ بال گیمز میں رنر اپ رہی
تہران، ارنا - ایرانی شہر سیرجان کی خواتین فٹ بال ٹیم نے ایشین فٹ بال گیمز میں مکمل مہارت کے…
-
عالمی مقابلوں میں ایرانی فوٹسال ٹیم کی دوسری فتح
تہران، ارنا – ایرانی فوٹسال ٹیم نے تھائی لینڈ میں منعقدہ عالمی ٹورنامنٹ میں اپنے دوسرے میچ…
آپ کا تبصرہ