30 اگست، 2022، 12:43 PM
Journalist ID: 1917
News ID: 84872556
T T
0 Persons

لیبلز

سوئڈن دہشتگردوں کی میزبانی کرتا ہے: ایرانی سفیر

تہران۔ ارنا- سوئڈن میں تعینات ایرانی سفیر نے اس ملک کیجانب سے منافقین دہشتگرد گروہ کی میزبانی کی تنقید کی جنہوں نے پچھلے 41 سالوں میں ایران کے اس وقت کے صدر اور وزیر اعظم کا قتل کیا۔

ارنا رپورٹ کے مطابق، "احمد معصومی فر" نے آج بروز منگل کو ایران کے اُس وقت کے صدر شہید "محمد علی رجائی" اور وزیر اعظم شہید "محمد جواد باہنر" کی برسی کے موقع پر ایک ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ سوئڈش عوام، 30 سالوں کے دوران، اپنے سابق وزیر اعظم "اولاف پالمہ" کے قتل میں ملوثین کی شناخت اور سزا کا انتظار کر رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ یہ وہی ملک ہے جو اس تنظیم کے اراکین کی میزبانی کرتا ہے جنہوں نے پچھلے 41 سالوں میں ایران کے اس وقت کے صدر اور وزیر اعظم کا قتل کیا۔

**9467

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .