منافقین دہشتگرد گروہ کی پناہ دینا بین الاقوامی قانون کیخلاف ورزی ہے

تہران، ایرانی پارلیمنٹ میں صوبے اراک کے نمائندے نے البانیہ حکومت کیجانب سے منافقین دہشتگرد گروہ کی پناہ دینے کو بین الاقوامی قوانین کیخلاف ورزی قرار دے دیا۔

ارنا رپورٹ کے مطابق، "محمد محسن آصفری" نے آج بروز بدھ کو ایرانی پارلیمنٹ کے اجلاس میں مرصاد کی فخر آمیز آپریشن کی یاد دہائی کراتے ہوئے البانیہ حکومت کو انتباہ دی کہ منافقین کی تنظیم ایک دہشتگرد تنظیم ہے، جس کی پناہ دینا اور سہولیات فراہم کرنا؛ بین الاقوامی قوانین کیخلاف ورزی ہے۔

انہوں نے البانیہ حکومت کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ اس فضول تحریک کو بند کریں کیونکہ منافقین کی تنظیم ایک دہشت گرد تحریک ہے۔

**9467

  ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .