منافقین
-
تصویر27 ستمبر سن 1981 ، تہران کے عوام پر منافقین کا حملہ
ایم کے او کے دہشت گردوں نے تہران کی سڑکوں پر اندھا دھند فائرنگ کی۔ یہ حملہ ایسے وقت میں کیا گيا جب جنوبی لبنان میں مزاحمتی محاذ کو بڑی کامیابی ملی تھی جس سے ایم کے او کے دہشت گردوں کی ماہیت کا پتہ چل گیا۔ اس دہشت گردی میں طالقانی، ولی عصر، جمہوری سڑکوں اور حافظ پل کے آس پاس دسیوں عام شہری شہید ہو گئے۔
-
سیاستاقوام متحدہ میں ایران کے نمائندے کا ایک الزام پر ردعمل
نیویارک - ارنا - اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندے نے بیرون ملک مخالفین کو قتل کرنے کی منصوبہ بندی کے سلسلے میں اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف الزامات کی تردید کرتے ہوئے اسے صیہونی حکومت اور دہشت گرد منافقین کی حرکت قرار دیا ہے۔
-
سیاست ترجمان وزارت خارجہ: دہشت گرد گروہ ایم کے او کو انسانی حقوق کے دعویدار کچھ مغربی ملکوں کی حمایت حاصل ہے
تہران- ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے دہشت گرد گروہ ایم کے او کو انسانی حقوق کے تحفظ کا دعوی کرنے والی بعض مغربی حکومتوں کی حمایت حاصل ہے اور اس وقت بھی یہ حکومتیں اس دہشت گرد گروہ کو سیاسی و مالی امداد میں ذرہ برابر تذبذب سے کام نہيں لیتیں ویسے یہ بھی یقینی ہے کہ ایم کے او اور ان کے حامیوں کے خواب کبھی نہيں پورے ہوں گے۔
-
سیاستدہشت گرد تنظیم کے اجلاس میں اقوام متحدہ کے سابق رپورٹر کی شرکت، کدخدائی کا رد عمل
تہران-ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کی نگہبان کونسل کے رکن نے لکھا ہے: دہشت گرد تنظیم کے ساتھ اقوام متحدہ کے سابق رپورٹر کی موجودگی سب کچھ واضح کر رہی ہے۔ اس طرح کے رپورٹر، انسانی حقوق کے محافظ نہیں بلکہ بین الاقوامی قتل و جرائم میں مددگار ہيں۔