البانیہ
-
سیاستالبانیہ کی حکومت کو دہشتگردی منافقین گروپ کی میزبانی کیلیے اپنی غلطی کا ازالہ کرنا چاہیے: ایران
تہران، ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے البانیہ میں منافقین کے دہشت گرد گروہ ایم کے او کے دہشت گردانہ اور مجرمانہ اقدامات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ البانوی حکومت اس دہشت گرد گروپ کی میزبانی کرنے کے سلسلے میں اپنی غلطی کا ازالہ کرے گی۔
-
سیاستایران کا امریکہ اور البانیہ کی درخواست پر سلامتی کونسل میں ایران مخالف غیر سرکاری اجلاس کے انعقاد کا بیان
تہران۔ ارنا۔ اسلامی جمہوریہ ایران امریکہ اور البانیہ کی درخواست پر ملک میں حالیہ واقعات کے جائزے کے دعوے پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران مخالف کے اجلاس کے انعقاد کو امریکی حکومت کی طرف سے آزاد ممالک کے اندرونی معاملات میں اپنے غیر قانونی اور مداخلت پسندانہ مقاصد کے لیے بین الاقوامی میکنزم کے غلط استعمال کی واضح مثال سمجھتا ہے۔
-
ایران کے ورچوئل اسپیس کے قومی مرکز کا البانیہ کیخلاف سائیر حملوں کے بے بنیاد الزمات کے ردعمل میں؛
سیاستالبانیہ کیخلاف ایران کے سائبر حملوں کے الزامات بے بنیاد ہیں
تہران۔ ارنا- ایران کے ورچوئل اسپیس کے قومی مرکز نے البانیہ کیخلاف سائیر حملوں کے بے بنیاد الزامات کے رد عمل میں کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران، ایندھن کی تقسیم کے نیٹ ورک، بندرگاہ، ریلوے اور شہری نظام اور جوہری تنصیبات کے خلاف سائبر حملوں کے بڑے شکار ممالک میں سے ایک ہے۔
-
اقوام متحدہ کے سربراہ کے نام میں البانیہ کے من گھرٹ دعوے سے متعلق ایک خط میں؛
سیاستایران نے بے بنیاد دعووں کے تحت ملک کیخلاف کسی بھی اشتعال انگیز اور بلاجواز اقدام پر وارننگ دی
نیوریاک۔ ارنا- اقوام متحدہ میں تعینات ایران کے مستقل مندوب اور سفیر نے انٹونیو گوٹرش کے نام میں ایک خط میں کہا کہ "ایران بطور سائبر حملوں کا شکار ایک ملک کے، البانیہ کے دعووں کو من گھرٹ اور بے بنیاد سمجھتا ہے"۔ انہوں نے بے بنیاد دعووں کے تحت ملک کیخلاف کسی بھی اشتعال انگیز اور بلاجواز اقدام پر وارننگ دی۔
-
سیاستایران نے محکمہ انٹیلی جنس کیخلاف بار بار پابندیاں لگانے کے امریکی اقدام کی سختی سے مذمت کی
تہران۔ ارنا- ایرانی محکمہ خارجہ کے ترجمان "ناصر کنعانی" نے امریکی محکمہ خزانہ کیجانب سے ایرانی محکمہ انٹیلی جنس کیخلاف باربار پابندیاں لگانے کی سختی سے مذمت کی۔
-
سیاستاقوام متحدہ میں ایرانی مشن کی تہران کیخلاف سائبر حملوں کے سامنے امریکہ اور برطانیہ کی خاموشی پر تنقید
نیویارک، ارنا- اقوام متحدہ میں ایرانی مشن نے امریکہ اور برطانیہ کیجانب سے ایران کیخلاف لگائے گئے الزمات کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ کیوں جب ایران سائبر حملوں کا شکار ہوتا ہے وہ خاوش رہتے ہیں اور حتی کہ وہ ان حملوں کی حمایت بھی کرتے ہیں۔
-
سیاستتہران کا البانیہ میں ایرانی سفارت کاروں کے حقوق کی خلاف ورزی پر تشویش کا اظہار
تہران، ارنا – ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے البانیہ میں ایرانی سفارت کاروں کے حقوق کی خلاف ورزی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بین الاقوامی قانون اور سفارتی حقوق کے ویانا کنونشن کے خلاف رویہ ہے اور اس کی خلاف ورزی کے نتیجے میں پیدا ہونے والی ذمہ داریاں البانوی حکومت کی ذمہ داری ہیں۔
-
سیاستامریکہ اور برطانیہ کو ایران کیخلاف الزمات لگانے کی کوئی حیثیت نہیں ہے: کنعانی
تہران۔ ارنا- ایرانی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے البانیہ کیخلاف دعوے کیے گئے سائبر حملے کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ اور برطانیہ جو اس سے قبل ایران کے بنیادی ڈھانچے کے خلاف متعدد سائبر حملوں کے سامنے خاموش رہے تھے اور اس طرح کے اقدامات کی حمایت بھی کر چکے تھے، کو ایران کے خلاف ایسے الزامات لگانے کی کوئی حیثیت نہیں ہے۔
-
ایرانی پارلمینٹ کے رکن؛
سیاستمنافقین دہشتگرد گروہ کی پناہ دینا بین الاقوامی قانون کیخلاف ورزی ہے
تہران، ایرانی پارلیمنٹ میں صوبے اراک کے نمائندے نے البانیہ حکومت کیجانب سے منافقین دہشتگرد گروہ کی پناہ دینے کو بین الاقوامی قوانین کیخلاف ورزی قرار دے دیا۔