سوئڈن
-
سیاستسویڈش ناظم الامورر کی وزارت خارجہ میں طلبی
تہران – ارنا- سنیچر کی شام اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ میں سویڈش ناظم الامور کو طلب کرلیا گیا۔
-
دنیاسویڈن میں قرآن کریم کی بے حرمتی
تہران- ارنا- ایک اسلام مخالف سویڈش عورت نے جمعہ 3 مئی کو شہر مالمو میں قرآن کریم کی بے حرمتی کا ارتکاب کیا ہے
-
سیاستسويڈن غیر ذمہ دارانہ اقدام سے بچے، ایران کا انتباہ
تہران-ارنا- سویڈن میں ایران کے سفارت خانے نے ایران کے خلاف اس ملک کی خفیہ ایجنسی کی سالانہ رپورٹ کے سلسلے میں ایک بیان جاری کرکے کہا ہے: یہ غیر ذمہ دارانہ اقدام، سفارتی تعلقات کے ماحول میں غیر متوقع ہے۔
-
سیاستایران و سویڈن کے وزرائے خارجہ نے سفارتی تبادلہ خیال پر زور دیا
تہران- ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران اور سویڈن کے وزرائے خارجہ نے دو طرفہ تعلقات کی تازہ صورت حال پر بات چیت کی اور سفارتی تبادلہ خیال میں استحکام پر زور دیا۔
-
دنیاڈنمارک کی پارلیمنٹ نے توہین قرآن کو جرم قرار دے دیا
تہران-ارنا- ڈنمارک کی پارلیمنٹ نے جمعرات کو ایک قانون کی منظوری دی ہے جس کی بنیاد پر عام جگہوں پر قرآن مجید کو جلانا غیر قانونی ہو گيا ہے۔
-
دنیاقرآن کریم کی بے حرمتی کرنے والا سویڈن سے نکالا جارہا ہے
تہران – ارنا – سویڈن کے محکمہ ایمیگیریشن نے قرآن کریم کی بے حرمتی کرنے والے سلوان مومیکا کو ملک سے نکال دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
سویڈن اور اریٹیریا کے وزرائے خارجہ سے ایران کے وزیر خارجہ کی ملاقاتیں
نیویارک – ارنا- نیویارک میں اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کے قیام کے چھٹے دن سویڈن اور اریٹریا کے وزرائے خارجہ سے ان کی ملاقاتیں ہوئی ۔
-
سیاستسویڈن میں آزادی کی تازہ مثال، قرآن کی بے حرمتی روکنے کی کوشش کرنے والی خاتون گرفتار!
تہران-ارنا- سويڈن کی پولیس نے جمعہ کے دن ایک خاتون کو اس لئے گرفتار کر لیا ہے کیونکہ اس نے ایرانی سفارت خانے کے سامنے آگ بجھانے والے سلنڈر کے ذریعے قرآن سوزی کو روکنے کی کوشش کی تھی۔
-
سیاستسوئیڈن میں قرآن پاک کی بار بار بے حرمتی
تہران (ارنا) سوئیڈن کے دارالحکومت اسٹاک ہوم کے شاہی محل کے سامنے پولیس کے سخت حفاظتی پہرے میں 2 تارکین وطن نے قرآن پاک کے کئی صفحات کو نذرآتش کیا۔
-
سیاستہم عالم اسلام کے ساتھ تعلقات بہتر بنانے کے خواہاں ہیں، سویڈن
تہران-ارنا- سویڈن کے وزير خارجہ ٹوبیاس بلسٹروم نے کہا ہے کہ ان کا ملک عالم اسلام سے تعلقات بہتر بنانے کا خواہاں ہے۔
-
سیاستمغربی ممالک میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعات بین الاقوامی ضابطوں کے منافی ہیں: ماسکو میں ایران کے سفیر کاظم جلالی
ماسکو میں ایران کے سفیر کاظم جلالی نے کہا کہ مغرب میں قرآن کریم کی بے حرمتی انسانی حقوق کے عالمی منشور، اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کی رواداری اور اقدار کے بارے میں 16 نومبر 1995 کو یونیسکو کی جنرل اسمبلی کی قرارداد، شہری اور سیاسی حقوق کے بین الاقوامی معاہدے کے آرٹیکل 19 کے پیراگراف 3 اور انسانی حقوق کے یورپی کنونشن کے آرٹیکل 10 کے پیراگراف 2 کے منافی ہے۔
-
سیاستسویڈن میں قرآن مجید کی بے حرمتی پر اسلامی ملکوں کا سخت لہجے میں خط
تہران- ارنا- عراق کی وزارت خارجہ نے بتایا ہے کہ اس ملک اور اسلامی تعاون تنظیم کے رکن ملکوں کے دیگر نمائندوں نے شدید لہجے کے ایک خط میں سویڈن میں قرآن مجید کی بے حرمتی کی مذمت کی ہے۔
-
سیاستاقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے قرآن مجید کی بے حرمتی کی مذمت میں قرارداد منظور کر لی
نیویارک- ارنا- اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے منگل کے روز ایک قرارداد منظور کی ہے جس میں مقدس کتابوں کے خلاف شدت پسندی اور ان کی بے حرمتی کی بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کے طور پر مذمت کی گئي ہے۔
-
ایران کی وزارت انٹیلیجینس کی رپورٹ
سیاستقرآن مجید کی بے حرمتی کرنے والے فرد کے صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کے شواہد
سوئیڈن میں قرآن کریم کی بے حرمتی کرنے والے ملعون سالوان مومیکا اور صیہونی انٹیلیجینس کے درمیان تعلق کے انکشاف کے حوالے سے ایران کی وزارت انٹیلیجینس نے مزید تفصیلات جاری کردیں۔
-
سیاستآزادی اظہار، مسلمانوں کے مقدسات کی توہین کا جواز نہيں بن سکتی، ایرانی وزیر خارجہ
تہران -ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے صربیہ کے اسپیکر سے ملاقات میں کہا: ہم مقدس کتابوں کی بے حرمتی کی مذمت کرتے ہيں اور ہمارا ماننا ہے کہ آزادی اظہار کی آڑ میں مسلمانوں اور ادیان الہی کے پیروکاروں کے مقدسات کی بے حرمتی کی اجازت نہيں دی جا سکتی۔
-
قطر اور ایران کے عہدیداروں کی ملاقات
سیاستسوئيڈن اور ڈینمارک ثقافتی بربریت سے چھٹکار حاصل کرنے کی کوشش کریں۔
ایران کے نائب وزیر خارجہ نے کہا کہ کتاب، سوچ اور نظریات کو جلانا آزادی نہیں بلکہ بربریت کے سوا کچھ نہیں ہے۔
-
ایران و متحدہ عرب امارات کے وزرائے خارجہ کی گفتگو
سیاستمتحدہ عرب امارات نے او آئی سی کے ہنگامی اجلاس کی ایران کی تجویز کا استقبال کیا ہے
تہران- ارنا- متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ عبد اللہ بن زائد آل نہیان نے آسمانی کتابوں، ادیان اور عقائد کی توہین کی شدید مذمت کی ہے اور اسلامی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کے ہنگامی اجلاس کی تجویز کا خیر مقدم کیا ہے۔
-
سیاستسویڈن سے سفارتی تعلقات ختم کئے جائيں، سید حسن نصر اللہ
تہران- ارنا- حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ نے گزشتہ شب اپنی ایک تقریر میں سویڈن کے ساتھ اسلامی ممالک کے سفارتی تعلقات کے خاتمے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
سیاستسویڈن کی حکومت، قرآن مجید کی بے حرمتی کرنے والوں کو کٹہرے میں کھڑا کرے، صدر ایران
تہران- ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے: سویڈن کی حکومت کی جانب سے قرآن مجید کی بے حرمتی کی مذمت میں ایک بیان جاری کرنا کسی بھی صورت میں کافی نہيں ہے اور سویڈن کو اس جرم کا ارتکاب کرنے والوں کو کٹہرے میں کھڑا کرنا چاہیے۔
-
سویڈن میں قرآن پاک کی بار بار توہین پر سپاہ پاسداران کے کمانڈر انچیف کا ردعمل
سیاستقرآن کی بے حرمتی کرنے والوں کو امان نہیں لینے دینے گے، جنرل سلامی
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف نے کہا ہے کہ ہم قرآن کی توہین کرنے والوں کو امان نہیں لینے دینے گے۔ اگر کوئی ہمارے دین اور قرآن کریم سے کھلواڑ کرے گا ہم اس کی دنیا سے کھلواڑ کریں گے۔
-
سویڈن میں قرآن مجید کی توہین پر رہبر انقلاب کا پیغام
سیاست"قرآن مجید کی بے حرمتی کرنے والے کو شدید ترین سزا پر تمام علمائے اسلام کا اتفاق ہے"
تہران- ارنا- رہبر انقلاب اسلامی نے ایک پیغام میں، سویڈن میں قرآن مجید کی بے حرمتی کو ایک افسوسناک اور خطرناک سازش قرار دیتے ہوئے زور دیا: تمام علمائے اسلام اس بات پر متفق ہیں کہ اس قسم کے جرائم کے ذمہ دار کو شدید ترین سزا دی جانی چاہیے۔ سویڈن کی حکومت کو چاہیے کہ وہ اس مذموم حرکت کے ذمہ دار کو اسلامی ملکوں کی عدلیہ کے حوالے کرے۔
-
سیاستڈنمارک کی حکومت، اسلامی مقدسات کی توہین روکنے کی ذمہ دار ہے، ترجمان وزارت خارجہ
تہران- ارنا- ترجمان وزارت خارجہ نے کہا: اسلامی جمہوریہ ایران کی نظر میں ڈنمارک کی حکومت اسلامی مقدسات کی توہین کو روکنے اور ذمہ داروں کو سزا دینے کے سلسلے میں جوابدہ ہے اور عالم اسلام، اس سلسلے میں ڈنماک کی حکومت کے اقدامات کا منتظر ہے۔
-
سیاستمسلمانوں کے عقائد کی توہین مہنگی پڑے گی، اسپیکر
تہران- ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا : سویڈن کی حکومت نے، قرآن مجید کو جلانے کے مذموم عمل کو روکنے کے لئے کوئی موثر قدم نہيں اٹھایا اور سویڈن کے حکام کو یہ جان لینا چاہیے کہ دنیا بھر کے مسلمانوں کے عقائد کی توہین کی قیمت چکانی پڑے گی ۔
-
سیاستاب ڈنمارک میں بھی قرآن مجید کی بے حرمتی
تہران- ارنا- ڈنمارک میں ایک شدت پسند اسلام مخالف تنظیم نے جمعہ کے روز عراقی سفارت خانے کے سامنے قرآن مجید کی بے حرمتی کی ہے۔
-
سیاستنہ ہم اپنا سفیر سویڈن بھیجیں گے نہ ہی سویڈن کو سفیر کو آنے کی اجازت دیں گے، وزیر خارجہ
تہران- ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا: صدر مملکت کے حکم سے سویڈن کے سفیر کو اس وقت تک ایران واپسی کی اجازت نہیں ملے گي جب تک اس ملک کی حکومت اسلامی مقدسات کی مسلسل بے حرمتی کے سد باب کے لئے کوئی سنجیدہ قدم نہیں اٹھاتی۔
-
ایران کے وزیر خارجہ کی سوئيڈش ہم منصب سے فون پر گفتگو
سیاستقرآن کریم کی بے حرمتی کی اجازت دینا مسلمانوں کے خلاف تشدد ہے/ آزادی اظہار کے بہانے ان حرکتوں کا دہرایا جانا ناقابل قبول ہے۔ وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان
ایران کے وزیر خارجہ نے سوئیڈن میں قرآن کریم کی بے حرمتی پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوۓ کہا ہے کہ سوئیڈن کو اسطرح کی تفرقہ انگيزی اور تشدد کے فروغ سے دور رہنا چاہیےکیونکہ اس سنگين نتائج برآمد ہوں گے۔
-
سیاستسویڈن میں قرآن مجید کی بے حرمتی ، مغرب کے چہرے سے نقاب پھر اتری، عراق میں ایرانی سفیر
بغداد- ارنا- عراق میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے سویڈن میں قرآن مجید کی بے حرمتی پر کہا: آزادی اظہار رائے کے پیچھے چھپے مغرب کے حقیقی چہرے سے ایک بار پھر نقاب اتر گئي ہے۔
-
سیاستاسلامی ملک، سویڈن کے سفیروں کو ملک بدر کریں، سید حسن نصر اللہ
تہران- ارنا- حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ نے جمعرات کی رات اپنی ایک تقریر میں سويڈن میں قرآن مجید کی بے حرمتی پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ عرب اور اسلامی ملکوں سے سویڈن کے سفیروں کو نکال دیا جائے۔