اصفہان ریسرچ ری ایکٹر کی تعمیر کا ایگزیکٹو آپریشن آغاز ہو جائے گا

تہران، ارنا – ایرانی ایٹمی توانائی ادارے کے سربراہ نے اگلے ہفتوں تک اصفہان ریسرچ ری ایکٹر کی تعمیر کا ایگزیکٹو آپریشن سرکاری طور پر آغاز ہو جائے گا۔

 یہ بات محمد اسلامی نے آج بروز جمعرات اصفہان میں یورینیم پروسیسنگ سینٹر(UCF) کے دورے کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہی۔

انہوں نے کہا کہ ہم نے تحقیقی ری ایکٹروں خاص طور پر وہ ری ایکٹرز جو ایندھن کا ٹیسٹ کر سکتے ہیں، منصوبہ بندی کی ہے کہ آنے والے ہفتوں میں ہونے والے مطالعات کی بنیاد پر اصفہان میں ریسرچ ری ایکٹر کی تعمیر سرکاری طور پر کا ایگزیکٹو آپریشن باقاعدہ طور پر آغاز کیا جائے گا۔

اسلامی نے بتایا کہ ایران نے ہمیشہ سب سے پہلےعالمی ایٹمی توانائی ایجنسی کی طرف سے کئے گئے تمام معائنوں میں اپنے ارادے اور منصوبے کا اعلان کیا ہے۔

محمد اسلامی نے بتایا کہ ایجنسی بدستور ملک کی جوہری تنصیبات پر حفاظتی لحاظ سے نگرانی کر رہی ہے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .