محمد اسلامی
-
سیاستویانا میں اسلامی کی تقریر، ایران کے ایٹمی پروگرام کے مقاصد کی تشریح
تہران- ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے ایٹمی انرجی کے قومی ادارے کے سربراہ نے کہا ہےکہ آئی اے ای اے کے عام اجلاس میں وہ ملک کے پر امن ایٹمی پروگرام کی تشریح اور اسلامی جمہوریہ ایران کا موقف بیان کریں گے۔
-
سائنس و ٹیکنالوجیایران کی اٹامک انرجی آرگنائزیشن کے سربراہ کا شہر کرد میں گاما ریڈی ایشن کمپنی کا دورہ
شہر کرد (ارنا) ایران کے نائب صدر اور اٹامک انرجی آرگنائزیشن کے سربراہ نے چہارمحال بختیاری کے ایک روزہ دورے کے دوران شہر کرد میں شارپرتو نامی ایرانی گاما ریڈی ایشن کمپنی کا دورہ کیا۔
-
سائنس و ٹیکنالوجیایران کی پرامن ایٹمی سرگرمیوں میں وقفہ آيا ہے، نہ آئے گا، سربراہ محکمہ ایٹمی توانائی
تہران (ارنا) ایران کے محکمہ ایٹمی توانائی کے سربراہ نے کہا ہے کہ ملک کی جوہری سرگرمی اسٹریٹجک ایکشن ایکٹ اور سیف گارڈ قوانین کے مطابق جاری ہیں۔
-
سائنس و ٹیکنالوجیایران کے پہلے بین الاقوامی ایٹمی ٹریننگ سینٹر کا اصفہان میں افتتاح ہونے والا ہے: ایٹمی توانائی کے قومی ادارے کے سربراہ
اصفہان/ ارنا- ایران کے ایٹمی توانائی کے ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ آئندہ دو مہینے میں ایران کے اصفہان شہر میں ایٹمی توانائی کے ایک ٹریننگ سینٹر کا افتتاح کیا جائے گا جو کہ موجودہ اور مستقبل کی ضرورت کی افرادی قوت کی ٹریننگ کا ایک موثر مرکز ہوگا۔
-
سائنس و ٹیکنالوجی- ایران ایٹمی صنعت کے مختلف شعبوں میں، دنیا کے 5 بڑے ملکوں میں شامل، ایران کی ایٹمی توانائی کے قومی ادارے کے سربراہ
تہران/ ارنا- ایٹمی توانائی کے قومی ادارے کے سربراہ محمد اسلامی نے کہا ہے کہ ایٹمی صنعت کے بہت سے شعبوں میں ایران کا شمار دنیا کے 5 طاقتور ممالک میں ہوگیا ہے۔
-
سائنس و ٹیکنالوجیایران کے دوسرے ایٹمی بجلی گھر کی بنیاد ڈال دی گئی
بندرعباس/ ارنا- عشرہ فجر کے آغاز اور صدر سید ابراہیم رئیسی اور ان کی کابینہ کے صوبہ ہرمزگان کے دورے کے موقع پر سیریک شہر میں ایران کے ایٹمی بجلی گھر کے ایک مجموعے کی سنگ بنیاد رکھ دی گئی۔
-
سیاستمحمد اسلامی : آئی اے ای اے کے تین یورپی ملکوں کے انسپکٹروں کے نام فہرست سے نکالنے کی وجہ ان کا انتہا پسندانہ سیاسی طرزعمل ہے
تہران – ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کے محکمہ ایٹمی توانائی کے سربراہ نے کہا ہے کہ ہماری کوئی بھی ایٹمی سرگرمی آئی اے ای اے سے پوشیدہ نہیں ہے اور تین یورپی ملکوں کے انسپکٹروں کے نام ان کے انتہا پسندانہ سیاسی طرز عمل کی بنا پر فہرست سے نکالے گئے ہیں ۔
-
اسلامی: مغربی ممالک ایجنسی سے ایران پر دباؤ کے لئے کام لیتے ہیں
تہران- ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے محکمہ ایٹمی توانائي کے سربراہ نے مغربی ملکوں کی روش پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ممالک سیاسی دباؤ اور پابندیوں کا سہارا لے کر ایجنسی سے ایران پر دباؤ کے لئے کام لینے کی کوشش کرتے ہیں۔
-
ایران صیہونی حکومت کی گستاخیوں کا جواب دینا اپنا حق سمجھتا ہے
تہران – ارنا- ایران کے محکمہ ایٹمی توانائی کے سربراہ نے کہا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں صراحت کے ساتھ کہا ہے کہ ایران کو حقیقی ایٹمی دھمکی دینے کی ضرورت ہے ، اس میں شک نہیں کہ اس گستاخ حکومت کی مسلسل دھمکیوں پر عالمی برادری کی خاموشی اس کی اس گستاخی کا موجب بنی ہے اور ظاہرہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اس گستاخی کا جواب دینا اپنا حق سمجھتا ہے۔
-
سیاستفوجی کارروائی یا پابندیوں سے ایران کا ایٹمی پروگرام رکنے والا نہيں ، اسلامی
تہران- ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے ایٹمی انرجی کے قومی ادارے کے سربراہ نے الجزیرہ ٹی وی چینل کے ساتھ ایک گفتگو میں زور دیا ہے: ہمارے ملک کا ایٹمی پروگرام، فوجی کارروائی بلکہ پابندیوں سے بھی نہ ختم کیا جا سکتا ہے اور نہ ہی اسے روکا جا سکتا ہے۔
-
ایران کے اٹامک انرجی آرگنائزیشن کے سربراہ کا بیان:
معیشتایران ہیوی واٹر سے ڈیوٹیریٹڈ کمپائونڈذ بنانے میں کامیاب
تہران (ارنا) ایران کے اٹامک انرجی آرگنائزیشن کے سربراہ محمد اسلامی کے مطابق ایران نے ہیوی واٹر سے ڈیوٹیریٹڈ کمپائونڈذ بنانے میں کامیابی حاصل کر لی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ یہ تازہ ترین کامیابیوں میں سے ایک ہے جو ایران نے حال ہی میں حاصل کی ہے۔
-
معیشتایران کا ایٹمی بجلی کی پیداوار 20 ہزار میگاواٹ تک پہنچانے کا منصوبہ
ایران کے نیوکلیئر بجلی گھروں کی پیداواری صلاحیت 20 ہزار میگاواٹ تک ہونے کی توقع ۔
-
سیاستایٹمی بجلی گھر کی تعمیر کے لئے کئي ملکوں سے مذاکرات جاری، اسلامی
تہران- ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے ایٹمی انرجی کے قومی ادارے کے سربراہ نے بتایا ہے کہ ایٹمی بجلی گھر کی تعمیر کے لئے کئي ملکوں سے مذاکرات ہوئے ہيں جبکہ چھوٹے بجلی گھروں کے لئے ایٹمی ایندھن، مقامی ماہرین کی مدد سے بنانے کی سمت بڑھ رہے ہيں۔
-
سیاستجلد ہی ایٹمی ٹکنالوجی اسکولی نصاب میں شامل ہوگي، اسلامی
تہران- ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کے ایٹمی انرجی کے ادارے کے سربراہ نے کہا: ایٹمی ٹکنالوجی سے طلبہ کی آشنائي اور جوہری صنعت کے رول اور اثرات سے آگہی کے لئے اسکولوں میں اس سلسلے میں تعلیم دی جائے گی۔
-
سیاستایران اور آئی اے ای اے نے دو بڑے تنازعات کو حل کر لیا
تہران، ارنا - ایران اور بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی (IAEA) نے تہران کے پرامن جوہری پروگرام کے خلاف اٹھائے گئے دو اہم مسائل کو حل کر لیا ہے۔
-
سیاستایران کی جوہری سرگرمیاں آئی اے ای اے کے ضوابط کے مطابق ہیں: اسلامی
تہران، ارنا – ایرانی جوہری ادارے کے سربراہ نے صہیونی میڈیا کی ایرانی نئی جوہری تنصیبات کے حوالے سے رپورٹوں پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کی جوہری سرگرمیاں بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی کے ضوابط اور حفاظتی معاہدوں کی تعمیل کرتی ہیں۔
-
سیاستآج صہیونی جرائم کیخلاف پوری دنیا کے عوام کی بیداری کا دن ہے: محمد اسلامی
تہران، ارنا - ایرانی جوہری توانائی کے ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ آج اسلامی بیداری کا دن اور ناجائز صہیونی ریاست کے جرائم سے پوری دنیا کے عوام کی آگاہی اور ادراک کا دن ہے، باطل پر حق کی فتح پہلے سے زیادہ واضح ہو چکی ہے۔
-
سیاستریڈیو فارماسیوٹیکل کے 20 نئے منصوبوں پر کام کر رہےہیں:ایرانی ایٹمی توانائی ادارہ
ایرانی ایٹمی توانائی ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ ہم ریڈیو فارماسیوٹیکل کے 20 نئے منصوبوں پر کام کر رہےہیں۔
-
سیاستمغربی حکومت کیلئے انسانی جانوں کی کوئی اہمیت نہیں ہے: اسلامی
تہران، ارنا - ایرانی ایٹمی توانائی کی تنظیم کے سربراہ نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے دشمن ہمیشہ انسانی حقوق کی بات کرتے ہیں لیکن انہوں نے ایران کے واحد ریڈیو فارماسیوٹیکل پروڈیوسر پر پابندیاں عائد کر رکھی ہیں جو اس حقیقت کو ظاہر کرتی ہے کہ مغرب والوں کے لئے انسانی جانوں کی کوئی قیمت نہیں ہے۔
-
سیاستجلد ہی بوشہر سٹیشن تک ایندھن کی نقل و حمل کے ٹینک کا ہاٹ ٹیسٹ کیا جا رہا ہے: اسلامی
تہران ارنا - ایرانی جوہری توانائی کے ادارے کے سربراہ نے اعلان کیا ہے کہ بوشہر نیوکلیئر پاور پلانٹ ایندھن کی منتقلی کے لیے بندرعباس سے ایک محفوظ اور معیاری ٹینک پہلے ہی روانہ ہو چکا ہے، جلد ہی ایک گرم آزمائشی عمل سے گزرنا ہے۔
-
سیاستآئی اے ای اے ایران کیساتھ کام جاری رکھے گا: گروسی
تہران، ارنا - بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل نے کہا ہے کہ IAEA ایران کے ساتھ کام جاری رکھے گا۔
-
سیاستآئی اے ای اے کو حفاظتی معاہدوں کے فریم ورک کے اندر اپنی ذمہ داریاں ادا کرنی چاہئیں: اسلامی
تہران، ارنا - ایرانی جوہری توانائی کے ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کو ایران کے جوہری پروگرام کے حوالے سے اپنی ذمہ داریوں کو مستقل اور قابل اعتماد طریقے سے نبھانا چاہیے۔
-
سیاستایران اور آئی اے ای اے کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور تہران میں انعقاد کیا گیا
تہران، ارنا - ایران کی جوہری توانائی تنظیم کے سربراہ اور آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور کو انعقاد کیا گیا۔
-
سیاستایران نے جوہری معاہدے کے فریقین کی عدم تعمیل کی وجہ سے وعدوں میں کمی کیا ہے: اسلامی
تہران، ارنا – ایرانی ایٹمی توانائی کی تنظیم کے سربراہ نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران نے جوہری معاہدے کے فریقین کے وعدوں کی عدم تعمیل کی وجہ سے کم کرنے کا فیصلہ کیا ہے.
-
سیاستعالمی ایٹمی توانائی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل تہران پہنچ گئے
تہران، ارنا - بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی (IAEA) کے ڈائریکٹر جنرل ایرانی دارالحکومت تہران پہنچ گئے۔
-
ایرانی ایٹمی توانائی ادارے کے سربراہ؛
سیاستایران اور عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی کے درمیان متنازع موضوعات کا کیس کو بند کردیا گیا ہے
تہران، ارنا – ایرانی ایٹمی توانائی ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایران اور عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی کے درمیان متنازع موضوعات کا کیس کو بند کردیا گیا ہے۔
-
سیاستدوسرے ممالک کو جوہری مصنوعات کی برآمد کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں: اسلامی
تہران ارنا – ایرانی ایٹمی توانائی کی تنظیم کے سربراہ نے کہا ہے کہ ہم اپنی ایٹمی ٹیکنالوجی اور مصنوعات کو دوسرے ممالک کو برآمد کرنے کے ساتھ ساتھ اندرونی ضروریات کو پورا کرنے کا ارادہ اور کوشش کرتے ہیں۔
-
سیاستIAEA کے سربراہ کا رویہ غیر پیشہ ورانہ ہے: اسلامی
تہران، ارنا – ایرانی جوہری ادارے کے سربراہ نے بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل کے حالیہ فیصلے کو ایران کے فردو پلانٹ میں جوہری سرگرمیوں کے بارے میں خفیہ اور غیر تصدیق شدہ معلومات افشا کرنے کے فیصلے کو غیر پیشہ ورانہ قرار دیا اور کہا ہے کہ مغربی ممالک ایٹمی ایران نہیں چاہتے۔
-
سیاستایران کے حوالے سے IAEA کا حالیہ مؤقف افسوسناک ہے: محمد اسلامی
تہران، ارنا - ایرانی جوہری ادارے کے سربراہ نے ایران کے بارے میں بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے حالیہ موقف پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایجنسی کے ایک معائنہ کار نے نادانستہ طور پر یہ اطلاع دی تھی کہ ایران نے فردو سائٹ پر افزودگی آپریٹنگ طریقہ کار میں تبدیلیاں جن کا پہلے اعلان نہیں کیا گیا تھا۔
-
تصویرایران میں جوہری صنعت کی کامیابیوں کی 53 ویں نمائش کے مناظر
ایٹمی صنعت کی کامیابیوں کی 53ویں نمائش کی افتتاحی تقریب اور ایران جوہری توانائی تنظیم کی تازہ ترین کامیابیوں کی نقاب کشائی تقریب جمعرات کی صبح ایرانی ایٹمی توانائی ادارے کے سربراہ محمد اسلامی کی موجودگی میں تہران کے میلاد ٹاور میں منعقد ہوئی۔