25 جولائی، 2022، 4:41 PM
Journalist ID: 1917
News ID: 84833079
T T
0 Persons

لیبلز

ایران میں تعینات پاکستانی سفیر نے ارنا ہیڈ آفس کا دورہ کیا

تہران، ارنا- ایران میں تعینات پاکستانی سفیر "رحیم حیات قریشی" نے آج بروز پیر کو  ایران کی سرکاری نیوز ایجنسی (ارنا) ہیڈ آفس کا دورہ کیا۔

ارنا رپورٹ کے مطابق، انہوں نے اس دورے کے موقع پر ارنا چیف "علی نادری" سے ملاقات کی اور ارنا ہیڈ آفس کے مختلف شعبوں کا قریب سے معائنہ کیا۔

ایران میں تعینات پاکستانی سفیر نے ارنا ہیڈ آفس کا دورہ کیا


**9467
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .