امیرعبداللہیان کی آذری وزیر خارجہ سے ملاقات

تہران، ارنا – ایرانی وزیر خارجہ نے اپنے آذری ہم منصب کے ساتھ ملاقات کی۔

حسین امیرعبداللہیان نے پیر کے روز ایرانی وزارت خارجہ میں جمہوریہ آذربائیجان کے وزیر خارجہ جیحون بایرام اف کا استقبال کیا۔
آذری وزیر خارجہ دو طرفہ، علاقائی اور بین الاقوامی تعلقات پر گفتگو کے لئے ایرانی دارالحکومت تہران کے دورے پر ہیں۔

ایرانی اسپیکر کی آذری وزیر خارجہ سے ملاقات
ایرانی اسپیکر نے آذری وزیر خارجہ کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔
محمد باقر قالیباف نے بایرام اف کے ساتھ پیر کے روز ایک ملاقات کی۔
فریقین نے اس ملاقات کے دوران دونوں ممالک کے درمیان مختلف شعبوں باہمی تعاون بڑھانے پر زور دیا۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .