جیحون بایرام اف
-
سیاستایرانی اور آذری وزرائے خارجہ کی گفتگو کا تسلسل
تہران، ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران اور جمہوریہ آذربائیجان کے وزرائے خارجہ نے باہمی تعلقات کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کرنے کے لیے ٹیلی فونگ رابطے کا تیسرا دور منعقد کیا ہے۔
-
سیاستایران اور آرمینیا کی سرحد کو بغیر کسی تبدیلی کے برقرار رکھا جانا چاہیے: امیرعبداللہیان
تہران، ارنا - ایرانی وزیر خارجہ نے اس بات پر زور دیا ہے کہ ایران آرمینیا سرحد کو ایک تاریخی مواصلاتی راستہ سمجھتا ہے جس میں کوئی تبدیلی نہیں کی جانی چاہیے۔
-
تصویرایرانی اور آذری وزرائے خارجہ کی ملاقات کے مناظر
تہران، ارنا – ایران کے دورے پر آئے ہوئے آذری وزیر خارجہ جیحون بایرام اف نے گزشتہ روز ایرانی ہم منصب حسین امیرعبداللہیان کے ساتھ ملاقات کی۔
-
سیاستایران اور آذربائیجان کا اجنبیوں کی مداخلت کے بغیر علاقائی مسائل کے حل پر زور
تہران، ارنا – ایرانی صدر مملکت نے کہا ہے کہ ایران اور آذربائیجان کے درمیان اچھے تعلقات کا فروغ موثر علاقائی تعاون کا باعث بنے گا۔
-
سیاستایران، جمہوریہ آذربائیجان اور ترکی کے وزرائے خارجہ کا اجلاس تہران میں ہوگا: امیرعبداللہیان
تہران، ارنا – ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران، جمہوریہ آذربائیجان اور ترکی کے وزرائے خارجہ کی سطح پر سہ فریقی اجلاس تہران میں ہوگا۔
-
سیاستامیرعبداللہیان کی آذری وزیر خارجہ سے ملاقات
تہران، ارنا – ایرانی وزیر خارجہ نے اپنے آذری ہم منصب کے ساتھ ملاقات کی۔
-
اپنے آذری ہم منصب سے ایک ٹیلیفونک رابطے کے دوران کہا گیا؛
سیاستایرانی وزیر خارجہ کا جمہوریہ آذربائیجان سے مشترکہ زمینی سرحدوں کی از سرنو کھولنے پر زور
تہران، ارنا- ایرانی وزیر خارجہ نے اپنے آذری ہم منصب سے ایک ٹیلی فونک کے دوران، ایران اور جمہوریہ آذربائیجان کے درمیان مشترکہ زمینی سرحدوں کی از سر نو کھولنے کی ضرورت پر زور دیا۔