ایران کا افغان حکومت سے ایرانی سرحدی محافظ کی شہادت کے ملوثوں کو سزا دینے کا مطالبہ

تہران، ارنا – ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ افغان حکومت سے مطالبہ کیا کہ ایرانی سرحدی محافظ کی شہادت کے ملوثوں کو سزا دیں۔

ناصر کاظمی نے آج بروز بدھ ایرانی سرحد محافظ 'محمد صیادی' کی شہادت کو لواحقین اور اہل خانے کے ساتھ تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے اس واقعے کی تحقیقات کی تکمیل تک افغان حکومت سے مطالبہ کیا کہ اس المناک واقعے کے ملوثوں کو سزا دینے اور اس طرح کے واقعات کی روک تھام کے لیے ضروری اقدامات کریں۔

گزشتہ روز ایران اور افغانستان کے سرحدی علاقے ' میلک ' میں ایرانی بارڈر گارڈز اور مسلح شرپسندوں کے درمیان جھڑپ کے دوران ایک ایرانی بارڈر محافظ 'محمد صیادی' درجہ شہادت پر فائز ہوئے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے @IRNA_Urdu

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .