نیکلاس مادورو
-
دنیارہبر انقلاب کی عالمی تبدیلیوں پر باریک اور گہری نظر، وینزویلا کے صدر
تہران-ارنا- وینزويلا کے صدر نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ ایران کے ساتھ ہماری دوستی حقیقی اور اسٹریٹجک ہے، وقتی نہيں، رہبر انقلاب اسلامی سے اپنی ملاقات کا ذکر کیا اور انہيں ایک خرد مند و غیر معمولی شخصیت قرار دیتے ہوئے کہا: آیت اللہ خامنہ ای دنیا اور عالمی تبدیلیوں پر باریک بینی کے ساتھ گہری نظر رکھتے ہيں اور ہم ہمیشہ ان کی ہدایات سے بہرہ مند ہوتے ہيں۔
-
سیاستامریکہ وینزویلا کے ایک طیارہ چوری کرنے کا ارادہ رکھتا ہے: صدر مادورا
تہران، ارنا - وینزویلا کے صدر نے ارجنٹائن میں زیر حراست ٹرانسپورٹ طیارے کی واپسی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
سیاستایران-وینزویلا کے درمیان تیل کے شعبے میں تعاون کا اضافہ
تہران، ارنا - پیٹرولیم کے وزیر اور وینزویلا کے صدر نے دونوں ممالک کے درمیان تیل کے شعبے میں تعاون بڑھانے کے ساتھ ساتھ تیل اور پیٹرو کیمیکل کی مصنوعات کی برآمدات پر اتفاق کیا۔
-
تصویروینزویلا کے صدر نے حضرت امام خمینی (رہ) سے خراج عقیدت پیش کی
ایران کے دورے پر آئے ہوئے وینزویلا کے صدر "نیکلاس مادورو" نے آج بروز پیر کو بانی اسلامی انقلاب حضرت امام خمینی(رہ) کے روضے میں حاضر ہوکر آپ سے خراج عقیدت پیش کی/ فوٹو بشکریہ امین جلالی
-
تصویروینزویلا کے صدر کا مپنا انڈسٹریل کمپلیکس کا دورہ
تہران کے دورے پر آئے ہوئے وینزویلا کے صدر"نیکلاس مادورو" نے آج بروز اتوار کو مپنا انڈسٹریل کمپلیکس کا دورہ کیا/ فوٹو بشکریہ اصغر خمسہ
-
سیاستایک یورپی ملک میں مادورو کے میڈیا آلات کو ضبط کر لیا گیا
تہران، ارنا – وینزویلا کے صدر کی میڈیا ٹیم کے سامان کو تہران کے سفر کے دوران ایک یورپی ملک کے دارالحکومت میں ضبط کر لیا گیا۔
-
سیاستجلد ہی ایک نئی دنیا کی تشکیل دیکھیں گے: مادورو
تہران، ارنا - تہران اور کراکس کے درمیان گہرے دوستانہ تعلقات کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم جلد ہی ایک نئی دنیا کی تشکیل دیکھیں گے۔
-
سیاستدشمن کیخلاف ایران اور وینزویلا کی حکمت عملی مزاحمت ہے: ایرانی صدر
تہران - ارنا – ایرانی صدر مملکت نے تہران اور کراکس تعلقات کو تزویراتی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ دشمن اور جابر طاقتوں کیخلاف ایران اور وینزویلا کی حکمت عملی مزاحمت ہے۔
-
سیاستایران اور وینزویلا نے باہمی تعاون کی 20 سالہ دستاویز پر دستخط کردیے
تہران، ارنا - ایران اور وینزویلا کے صدور نے دونوں ممالک کے درمیان 20 سالہ جامع اسٹریٹجک تعاون کی دستاویز پر دستخط کیے۔
-
تصویرایرانی صدر کیجانب سے مادورو کا باضابطہ استقبال کے مناظر
تہران، ارنا – ایرانی صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے آج بروز ہفتہ ایران کے دورے پر آئے ہوئے وینزویلا کے صدر نیکلاس مادورو کا باضابطہ استقبال کیا۔
-
سیاست ایرانی صدر کا وینزویلا کے صدر سے سرکاری استقبال
تہران، ارنا - ایرانی صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے پیر کی صبح کو سعد آباد محل میں ایران کے دورے پر آئے ہوئے وینزویلا کے صدر نیکلاس مادورو کا باضابطہ استقبال کیا۔
-
سیاست ایران اور وینزویلا امریکی تسلط کے بغیر ایک نئی دنیا بنائیں گے: مادورو
تہران، ارنا - وینزویلا کے صدر جو اپنے یوریشیائی دورے کی تیسری منزل کے طور پر تہران میں ہیں، نے کہا ہے کہ اگرچہ ایران اور وینزویلا جغرافیائی کے لحاظ سے بہت دور ہیں، لیکن ایک زیادہ منصفانہ، کثیر قطبی اور امریکی تسلط کے بغیر ایک نئی دنیا بنائیں گے۔
-
سیاستوینزویلا کے صدر دورہ ایران پہنچ گئے
تہران، ارنا- وینزویلا کے صدر ایک اعلی سطحی وفد کی قیادت میں آج بروز جمعہ کو دورہ تہران پہنچ گئے۔
-
ایرانی صدر کی دعوت پر؛
سیاستوینزویلا کے صدر 11 جون کو ایران کا دورہ کریں گے
تہران، ارنا- وینزویلا کے صدر ایک اعلی سطحی وفد کی قیادت میں اگلے ہفتہ کو ایران کا دورہ کریں گے۔