9 جون، 2022، 9:39 AM
Journalist ID: 1917
News ID: 84782430
T T
0 Persons

لیبلز

وینزویلا کے صدر 11 جون کو ایران کا دورہ کریں گے

تہران، ارنا- وینزویلا کے صدر ایک اعلی سطحی وفد کی قیادت میں اگلے ہفتہ کو ایران کا دورہ کریں گے۔

ارنا رپورٹ کے مطابق، وینزویلا کے صدر "نیکلاس مادورو" ایک علی سطحی سیاسی اور اقتصادی وفد کی قیادت میں ایران کا دو روزہ دورہ کریں گے۔

وینزویلا کے صدر کا باضباطہ دورہ ایران، صدر ملکت سید "ابراہیم رئیسی" ک دعوت میں ہوجاتا ہے۔

مادورو کے دورہ تہران میں سعد آباد کمپلیکس میں ایک سرکاری استقبالیہ، صدر سے ملاقات اور دونوں ممالک کے اعلیٰ سطحی وفود کی مشترکہ ملاقات شامل ہے۔

**9467

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

متعلقہ خبریں

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .