وینزویلا
-
سیاستبقائی: ہم وینزویلا کے اندرونی معاملات میں ہر غیر ملکی مداخلت کو بین الاقوامی قوانین کے خلاف سمجھتے ہیں،
تہران -ارنا۔ ترجمان وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران وینزویلا کے اندرونی معاملات میں کسی بھی بیرونی مداخلت کو بین الاقوامی قوانین اور اقوام متحدہ کے چارٹر کے خلاف اور اس اس ملک کے استحکام اور امن کو متاثر کرنے والا عمل سمجھتا ہے۔
-
سیاستایران نے وینزویلا کے صدارتی طیارے پر قبضے کے امریکی اقدام کی مذمت کی
تہران - ارنا – اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے وینزویلا کے صدر کے زیر استعمال طیارے کو قبضے میں لینے کے امریکی حکومت کے حالیہ اقدام کو بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے اس کی مذمت کی ہے۔
-
دنیاوینزویلا میں بغاوت کی کوشش کے پیچھے عالمی صیہونیت کا ہاتھ ہے، مادورو
تہران (ارنا) نکولاس مادورو نے کہا ہے کہ وینزویلا میں بغاوت کی کوشش کے پیچھے امریکہ اور عالمی صیہونیت کا ہاتھ ہے۔
-
سیاستایران وینزویلا کے اندرونی معاملات میں مداخلت اور ہر طرح کے بیرونی دباؤ کے خلاف ، ترجمان وزارت خارجہ
تہران- ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے سوشل نیٹ ورک پر اپنے ایک بیان میں وینزویلا کی قوم اور حکومت کے ساتھ اسلامی جمہوریہ ایران کی طرف سے اظہار یکجہتی اور مضبوط حمایت کے ساتھ کہا ہے کہ ایران وینزوئيلا میں کسی بھی قسم کی بیرونی مداخلت کے خلاف ہے ۔
-
دنیارہبر انقلاب کی عالمی تبدیلیوں پر باریک اور گہری نظر، وینزویلا کے صدر
تہران-ارنا- وینزويلا کے صدر نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ ایران کے ساتھ ہماری دوستی حقیقی اور اسٹریٹجک ہے، وقتی نہيں، رہبر انقلاب اسلامی سے اپنی ملاقات کا ذکر کیا اور انہيں ایک خرد مند و غیر معمولی شخصیت قرار دیتے ہوئے کہا: آیت اللہ خامنہ ای دنیا اور عالمی تبدیلیوں پر باریک بینی کے ساتھ گہری نظر رکھتے ہيں اور ہم ہمیشہ ان کی ہدایات سے بہرہ مند ہوتے ہيں۔
-
دنیاکاراکاس کے خلاف واشنگٹن کی پابندیوں پر تہران کا سخت ردعمل
تہران/ ارنا- وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے واشنگٹن کی وینزویلا کو پابندیوں کی دھمکی دینے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ واشنگٹن پابندیوں کو ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہا ہے جو کہ اقوام متحدہ کے منشور اور بین الاقوامی اصولوں کی کھلی خلاف ورزی ہے۔
-
سائنس و ٹیکنالوجیایران کی ریفائنریاں روزانہ 30 کروڑ مکعب فٹ ہائیڈروجن تیار کر رہی ہیں
تہران/ارنا- تہران/ ارنا- ایران کے نائب وزیر پیٹرولیم جلیل سالاری نے بتایا ہے کہ ایران کی 10 ریفائنریوں میں روزانہ 30 کروڑ مکعب فٹ ہائیڈروجن کی پیداوار ہو رہی ہے۔