مشرق وسطی
-
دنیاٹرمپ نے ایران کے خلاف حد اکثر دباؤ کی پالیسی پر ایک بار پھر زور دیا ہے
نیویارک- ارنا – امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف حد اکثر دباؤ کی پالیسی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے دعوی کیا ہے کہ ان کا مقصد امن قائم کرنا ہے اور واشنگٹن ایران اور دیگر ملکوں کو ایٹمی اسلحہ حاصل کرنے کی اجازت نہیں دے گا
-
پاکستانبلاول بھٹو زرداری: ایران کے ساتھ کشیدگی سے مغرب کو کوئی فائدہ نہیں ہوگا
اسلام آباد – ارنا – پاکستان پیپلز پارٹی کے چـیئر مین اور سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ مغربی دنیا کی معاندانہ روش کو پاکستانی تجارت کے لئے مشکلات کا باعث قرار دیا اور کہا کہ تہران کے ساتھ کشیدگی سے مغرب کو کوئی فائدہ نہیں ہوگا
-
عالم اسلامانصار اللہ یمن: نیتن یاہو کو نئے مشرق وسطیٰ کا سامنا ہے
تہران (ارنا) یمن کے انصار اللہ کے ایک رکن نے صیہونی حکومت کے خلاف حملوں کے جاری رہنے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ "نیا مشرق وسطیٰ" ایک تباہی ہے جو نیتن یاہو پر آئے گی۔
-
دنیاایران کے خلاف صیہونی جارحیت کی مذمت، جنوبی افریقہ
تہران (ارنا) جنوبی افریقہ کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ایران کے خلاف صیہونی حکومت کی جارحیت ایران کی خودمختاری کی ناقابل قبول خلاف ورزی ہے اور اس کا مقصد مشرق وسطیٰ میں جنگ کو ہوا دینا ہے۔
-
سیاستاقوام متحدہ میں ایران کے سفیر نے کیمیائی ہتھیاروں تک دہشت گرد گروہوں کی دستری کے خدشے پر سخت تشویش ظاہر کی ہے
نیویارک – ارنا – اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب اور سفیر امیرسعید ایروانی نے کیمیائی اسلحے تک دہشت گرد گرہووں کی دسترسی کو عالمی امن وسلامتی کے لئے خطرہ قرار دیا ہے اور اس کو روکنے کے لئے قوی تر بین الاقوامی تعاون کی ضرورت پر زور دیا ہے
-
سیاستایران کے نو منتخب صدر: فلسطین پر قبضے کے دیرینہ زخم کو بھرنا اور اسے حل کرنا ہم سب کی ذمہ داری ہے
تہران (ارنا) ایران کے نو منتخب صدر نےاخبار العربی الجدید کے لیے "ایک مضبوط اور پائیدار خطے کے لیے باہمی تعاون" کے عنوان سے ایک خصوصی مراسلے میں خطے کے تمام ممالک کے تعمیری تعاون کی ضرورت پر زور دیا اور کہا کہ فلسطین پر قبضے کا دیرینہ زخم کا مداوا اور اس کا حل ہم سب کی ذمہ داری ہے۔
-
سیاستاے سی ڈی اجلاس میں مشرق وسطی کی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال جاری ہے، مہدی صفری
تہران(ارنا) اقتصادی امور میں ایران کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایشیا کوآپریشن ڈائيلاگ کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں مشرق وسطی کے خطے کے سیاسی، اقتصادی اورعسکری مسائل پربھی تبادلہ خیال کیا جارہا ہے۔
-
پاکستانایران کے قونصل خانے پر اسرائیل کے حملے سے خطے کا امن خطرے میں پڑ گیا ہے، پاکستان
اقوام متحدہ میں پاکستان کے نائب مندوب نے اسرائیلی جنگی مشین کی طرف سے غزہ کے عوام کی نسل کشی روکنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی غاصب حکومت کی غزہ میں جنگ کو وسعت دینے کی کوشش بالخصوص دمشق میں ایران کے کونسلر آفس پر حملے نے خطے کے امن کو خطرے میں ڈال دیا ہے۔
-
دنیامشرق وسطیٰ اور شمالی افریقہ کے بارے میں برکس اجلاس شروع
ماسکو (ارنا) برکس کے نام سے مشہور ابھرتی ہوئی معیشتوں کے رکن ممالک کے نائب وزرائے خارجہ اور خصوصی نمائندوں کا اجلاس مشرق وسطیٰ اور شمالی افریقہ میں پیشرفت کا جائزہ لینے کے ایجنڈے کے ساتھ آج بروز جمعرات ماسکو میں شروع ہوگیا ہے۔