محمد مدثر ٹیپو
-
پاکستانی وزارت خارجہ کا بیان
پاکستانپاک ایران وزرائے خارجہ ملاقات، دوطرفہ تعاون کو مزید پائیدار بنانے پر زور
اسلام آباد (ارنا) ایران کے شہر مشہد میں ECO سربراہی اجلاس کے موقع پر ہونے والی پاک ایران وزرائے خارجہ ملاقات میں علاقائی صورتحال اور اہم عالمی مسائل کا جائزہ لیتے ہوئے مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا گیا۔
-
علامہ محمد اقبال کی یاد میں تقریب کا اہتمام،
پاکستانتہران میں پاکستان کے سفیر: رہبر انقلاب اسلامی کا علامہ اقبال کے اشعار کو اہمیت دینا قابل فخر ہے
تہران - ارنا- ایران میں پاکستان کے سفیر نے تہران یونیورسٹی میں یوم اقبال کی یادگاری تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے لیے یہ فخر کی بات ہے کہ رہبر انقلاب اسلامی نہ صرف علامہ اقبال کے اشعار کو بہت اہمیت دیتے ہیں بلکہ انہوں نے علامہ اقبال کے 2000 اشعار بھی حفظ کیے ہوئے ہیں۔
-
پاکستانتفتان میں پولیس فورسز پر دہشت گردانہ حملے کی مذمت کرتے ہیں، ایران میں متعین پاکستان سفیر
تہران (ارنا) ایران میں پاکستان کے سفیر نے تفتان میں پولیس فورسز پر دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی ہے۔
-
پاکستانایران میں پاکستان کے سفیر: صدر ایران کا دورہ دونوں ممالک کے درمیان تعلقات میں اہم سنگ میل ہے/ تجارتی حجم میں اضافہ اولین ترجیح
تہران (ارنا) ایران میں پاکستان کے سفیر نے کہا ہے کہ صدر ایران کا دورہ، ایران اور پاکستان کے درمیان مضبوط بندھن اور مختلف مسائل اور انکے حل کے لیے مکمل ہم آہنگی کا نمونہ ہے۔
-
پاکستانہم دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ایران کی حمایت کرتے ہیں، سفیر پاکستان
اسلام آباد (ارنا) ایران میں پاکستان کے سفیر نے چابہار اور راسک میں دہشت گردانہ حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اسلامی جمہوریہ ایران کے مفادات اور دہشت گردی کے خلاف جدوجہد کی حمایت کرتا ہے۔
-
سیاستامیر عبداللہیان کا دورہ پاکستان، باہمی محبت اور بھائی چارے کی تجدید / مشترکہ دشمنوں کے لیے پیغام!
اسلام آباد (ارنا) اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ کا مشرقی ہمسایہ ملک پاکستان کا دوسرا سرکاری دورہ ایسے وقت میں ہوگا جب دنیا مظلوم اقوام خاص طور پر فلسطین کے دفاع میں دو حکومتوں اور دو قوموں کے اتحاد کی گواہی دے رہی ہے اور تہران و اسلام آباد اپنے دیرینہ برادرانہ تعلقات کے حوالے سے دشمن کے ناپاک عزائم اور اقدامات سے آگاہ ہیں۔
-
پاکستانایران اور پاکستان کے درمیان تجارتی لین دین 5 ارب ڈالر تک بڑھانے کا منصوبہ، تہران میں پاکستان کے سفیر
بندر عباس (ارنا) تہران میں پاکستان کے سفیر نے بتایا کہ دونوں ممالک کے درمیان 5 سالہ تجارتی تعاون کی دستاویز پر دستخط ہوئے جسکے تحت 5 سالوں میں دو طرفہ تجارتی تعلقات کو 5 ارب ڈالر تک بڑھانے کا منصوبہ ہے۔