ایران میں پاکستان کے سفیر محمد مدثر نے تفتان میں پولیس شہداء کے اہل خانہ سے ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردی خطے میں ایک سنگین خطرہ ہے اور تہران اور اسلام آباد اس رجحان کے خلاف اجتماعی جدوجہد کے لیے پرعزم ہیں۔
تفتان میں پولیس فورسز پر دہشت گردانہ حملے کی مذمت کرتے ہیں، ایران میں متعین پاکستان سفیر
27 اکتوبر، 2024، 3:45 PM
News ID:
85641136
تہران (ارنا) ایران میں پاکستان کے سفیر نے تفتان میں پولیس فورسز پر دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی ہے۔
آپ کا تبصرہ